بین الاقوامی برادری کو اس بات پر زیادہ فکر مند ہونا چاہیے کہ بھارت کے جوہری ہتھیار راج ناتھ سنگھ جیسے مسلم دشمن افراد کے کنٹرول میں ہیں، ترجمان وزارت خارجہ کا بیان
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کا اعزاز دیا، انہیں یہ اعزاز بے مثال قیادت اور ملکی دفاع کے لیے گرانقدر خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔
کسی بھی قسم کی بے ادبی یا غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا،کسی کو غیر ارادی طور پر رنج پہنچا ہو تو معزز کمیٹی کے روبرو اس پر پہلے ہی معذرت کر چکا ہوں، وضاحتی بیان
سسٹم بانی اور تحریک انصاف کو ختم نہیں کرسکا اب ان کو سمجھ آنی چاہیے کہ ڈنڈے کے زور پر ریاست نہیں چلاسکتے، حقیقت کو تسلیم کریں، بانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان کے عوام ہماری طاقت کا سرچشمہ ہیں، بیرونی جارحیت، دہشتگردی اور انتہاپسندی کیخلاف جاری اپنی مشترکہ جدوجہد میں عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کیلئے پرعزم ہیں، فیلڈ مارشل کا زیر صدارت 270ویں کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب
ضیا لنجار کےگھر کو جلانےکے دو الگ الگ مقدمات درج ہوئے ہیں، جی ڈی اے رہنما غلام مرتضی جتوئی اورمسرور جتوئی سمیت 14 ملزمان اور 30 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے ، پولیس
اگر ٹیسٹ نہیں ہوں گے تو انصاف کے تقاضے کیسے پورے ہوں گے، ہم میرٹ پر کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن عدم تعاون کا سامنا ہے، تفتیشی افسر کی صحافیوں سے گفتگو
میرے ساتھ جو ڈیل کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، کوئی ڈیل ہوئی ہے نہ ہی ڈیل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے، یہ سب جھوٹ ہے، سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں اہلخانہ اور صحافیوں سے گفتگو
اب مودی سرکار پاکستان پر حملہ آور ہونے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گی، مظفر آباد میں بھارتی جارحیت میں شہید شہریوں کے لواحقین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
کراچی کے شہری گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ پر پھٹ پڑے، کے الیکٹرک کا جواب انتہائِی بچگانہ ہے، اس معاملےپر نہ بولیں تو لگے گا کہ ہم کے الیکٹرک کے ساتھ ہیں، ممبر نیپرا رفیق شیخ
بزدلانہ حملے کا منصوبہ بھارت نے بنایا، اور پراکسیز کے ذریعے خضدار میں معصوم بچوں پر حملہ کیا، دہشتگردی کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، قرارداد کا متن
بی ایل اے اور بھارت کے درمیان تعلقات سب پر عیاں ہیں، کیونکہ ان کی قیادت نئی دہلی میں موجود ہے، ہم پر جو الزامات لگائے گئے وہ بے بنیاد تھے، لیکن بی ایل اے ایک بھارتی ایجنٹ کی طرح لڑ رہی ہے، خواجہ آصف
پشاور تا کابل ہائی وے بنانے پر بھی غور کیا گیا، اس سے گوادر پورٹ فعال ہوجائیگا، افغان شہریوں کیلئے ون ڈاکیومنٹ پالیسی لارہے ہیں، وزیر خارجہ کی دورہ چین کے حوالے سے پریس کانفرنس
26 ویں آئینی ترمیم کیس کو پہلے سننے کی درخواست بھی مسترد، کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے سے متعلق درخواست منظور ، آئینی بینچ نے مختصر فیصلہ جاری کردیا، سماعت26 مئی تک ملتوی
آٹھویں جماعت کی طالبہ سحر سلیم زخموں کی تاب نہ لاسکی، شہدا کی تعداد 6 ہوگئی، خضدار حملے کی منصوبہ بندی بھارت میں کی گئی، پراکسیز نے منصوبے پرعمل کیا، سیکیورٹی ذرائع
شہرِ قائد کی کورنگی لانڈھی مویشی منڈی میں بھی خریداروں کا رش دیکھنے میں آرہا ہے۔ عید الاضحیٰ کے پیش نظر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں "گو کیش لیس" مہم کا آغاز کر دیا ہے
کرپشن میں ملوث 8 ہزار 784 ملازمین کیخلاف انکوائریاں شروع کی گئیں، 3 ہزار 479 مقدمات درج کیے گئے، 432 ملازمین کو عدالتوں نے سزائیں سنائیں، ایف آئی اے کی رپورٹ
بھارت کو وہ سبق سکھایا ہے جسے وہ کبھی نہیں بھولے گا، ہم ہمیشہ کہتے ہیں جنگ ہماری اور فتح صرف اللہ کی ہے، بھارت کیخلاف آزمائے گئے عسکری منصوبے دہائیوں تک زیر مطالعہ رہیں گے، الجزیرہ کو انٹرویو
متعدد مواقع فراہم کیے جانے کے باوجود یونائیٹڈ انشورنس اپنے گارنٹی کاروبار کو جاری رکھنے کے لیے مطلوبہ ریگولیٹری تقاضوں پر عمل درآمد کرنے میں ناکام رہی۔
بھارت کے خلاف شواہد نئی دہلی اور بین الاقوامی برادری کے سامنے رکھنا درست راستہ ہوگا کیونکہ پہلگام کے بعد بھارتی بیانیے کو اقوامِ عالم نے سنجیدہ نہیں لیا تھا۔
پیٹرولیم لیوی میں اضافہ، انرجی سیکٹر میں کاربن لیوی کے نفاذ کا امکان، صوبوں کے ذریعے زرعی ٹیکس وصولی اہم قرار، پی ایس ڈی اخراجات کم کرکے خسارہ کم کیا جائیگا، ذرائع
پاک-چین مثالی تاریخی تعلقات، باہمی اعتماد کی زندہ مثال ہیں، ہماری شراکت داری، استحکام اور ترقی کی علامت ہے، پاک-چین دوستی کے 74 سالہ جشن کی تقریب سے خطاب