پاکستان میں انفرااسٹرکچر ، توانائی اور قدرتی وسائل پر توجہ بڑھا رہے ہیں، پاکستان میں توانائی و قدرتی وسائل میں دوگنا سرمایہ کاری کریں گے، سربراہ آئی ایف سی
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کو فلسطین کے موضوع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہونا تھا، ٹیرف پر مذاکرات کیلئے تجارتی وفد کا دورہ بھی ملتوی