بانی پی ٹی آئی عمران خان بے گناہ جیل میں ہیں، وہ نظام کی بہتری اور ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں، ملک میں دہائیوں سے ادارے اور پارٹیاں مسلّط ہیں، علی امین گنڈا پور
پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے یکجہتی کیلئے جارہے ہیں، وزیراعلیٰ کا خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں اظہار خیال، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس، گرفتاریوں کا خدشہ مسترد کردیا۔
وفاقی وزیر نے حکومت کی تین اہم شعبوں (اسکول سے لے کر یونیورسٹی تک تعلیم، ورک فورس ڈیولپمنٹ بشمول فری لانسرز، اور صنعتی جدت)، میں اے آئی تربیت پر اسٹریٹجک توجہ پر زور دیا۔
پیپلز پارٹی کی سوچ ہے کہ ہر جگہ کام کرنا ہے، ضلع شرقی میں ڈیڑھ ارب روپے خرچ کرنے جا رہے ہیں، ہمارا جینا مرنا کراچی والوں کے ساتھ ہے، مٹی کی خدمت کرنا فرض ہے، میڈیا سے گفتگو
فرخ کھوکھر 18 جولائی کو ڈیرہ تاجی کھوکھر میں مولانا فضل الرحمٰن کی موجودگی میں پریس کانفرنس کرکے جے یو آئی (ف) میں شامل ہوکر اسلام آباد سے سیاسی کیریئر کا آغاز کریں گے۔
یوم عاشور کی تعطیلات میں دفتر بند تھا، دفتر کھولا تو ڈی جی آفس کی عقب والی سائیڈ کی کھڑکی ٹوٹی ہوئی تھی، کیبل، کاپر، ڈی وی ڈی پلیئر، ایک عدد اسپیکر بھی چوری ہوا، ڈپٹی ڈائریکٹر کے ایم سی
ابتدائی طور پر ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال ایکسپریس وے اور سری نگر ہائی وے پر کیا جارہا ہے، مختلف خلاف ورزیوں پر 300 سے زائد ڈرائیورز کے خلاف قانونی کارروائیاں کی جاچکیں، ٹریفک پولیس
گریڈ 19 اور گریڈ 18 کے 2 جونیئر افسران سینئر افسر کے خلاف کیسے انکوائری کر سکتے ہیں؟ 20 گریڈ کے 5 سینئر افسران پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا مطالبہ
شہباز شریف نے صدر زرداری سے استعفیٰ لیے جانے یا آرمی چیف عاصم منیر کے صدر بننے کی خواہش سے متعلق افواہوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر میں سوال و جواب کی نشست کا بھی انعقاد، طلبہ کا بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین
لانڈھی کا نوجوان کسان متاثر ہوا، اس کی جان 2024 میں کراچی کے انڈس ہسپتال میں بروقت طبی امداد سے بچائی گئی، گائے کچھ دن بعد مرگئی، اسے کتے نے کاٹا تھا، عالمی جریدے میں شائع تحقیق
ملکی بانڈز سے غیر ملکی سرمایہ کاری کا اخراج، آمدنی سے 24 فیصد زیادہ رہا، ٹی بلز میں مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری ایک ارب 27 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہی، اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار
ایس او ایز کا مجموعی واجب الادا قرضہ 8 ہزار 831 ارب روپے تک جا پہنچا، سود اور رول اوور لاگت شامل، ڈسکوز نے 6 ماہ کے دوران 283 ارب 70 کروڑ روپے کا بنیادی آپریشنل خسارہ ظاہر کیا۔
افسانوی بیانیے اپنانے کے بجائے بھارت کو 6 لڑاکا طیاروں کی تباہی اور دیگر فوجی اہداف کو پہنچنے والے شدید نقصان کو تسلیم کرنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان
نائب وزیر اعظم یو اے ای شیخ سیف بن زاید النہیان سے ابوظبی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، سیکیورٹی، انسداد منشیات و اسمگلنگ میں تعاون بڑھانے پر گفتگو
ایلون مسک کی اسٹارلنک کے علاوہ 2 دیگر لو ارتھ آربٹ آپریٹرز ون ویب اور شنگھائی اسپیس کوم سیٹلائٹ ٹیکنالوجی نے پاکستان میں اپنی خدمات شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔
پنجاب کالونی کے قریب مکینوں نے کاریں کھڑی کرکے انڈر پاس کو بلاک کردیا، کے پی ٹی فلائی اوور سے پنجاب کالونی، مائی کلاچی سے پنجاب کالونی انڈر پاس والی سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کی قطاریں