مغوی بچےکا ایک چچا نماز ادا کرنے مسجد گیا جہاں اس نے اپنے بھتیجے کو ایک شخص شہریار کے ساتھ مسجد کے باہر بھیک مانگتے ہوئے دیکھا، ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن
کراچی بھر میں تقریباً 600 عمارتوں کو غیر محفوظ قرار دیا گیا ہے، جن میں کم از کم 50 عمارتیں انتہائی خطرناک حالت میں ہیں اور کسی بھی وقت گر سکتی ہیں، غیرملکی خبر رساں ایجنسی
آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ایک خفیہ ٹھکانہ بھی تباہ کیا گیا، جہاں سے بڑی تعداد میں جدید اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
بابا غلام نبی کے دربار کی انتظامیہ نے خاتون پر بزرگ کی قبر کی بے حرمتی کاالزام عائد کردیا، یہاں خزانہ مدفن ہے اپنے علم کے مطابق یہاں پہنچی ہوں، خاتون کا دعویٰ
انسداد دہشت گردی عدالت نے میانوالی کے تھانہ موسیٰ خیل میں درج مقدمے کا فیصلہ سنادیا، رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ بھی سزا پانے والوں میں شامل، اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے کو ڈیوٹی جج پاکپتن کی ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت، ملزم کیخلاف اقدام کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
انسداد دہشتگردی کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں، مقدمات میں بے شمار ملزمان ہیں، کوئی بھی رائے مقدمات کو متاثر کرسکتی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم۔
سعودی بحریہ کے سربراہ کو نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
بطور وزیراعلیٰ سی ٹی ڈی کا قیام عمل میں لایا اور لاہور میں فرانزک لیب قائم کی، پنجاب پولیس میں 100 فیصد میرٹ پر بھرتیاں کیں جس کے بعد سب اداروں نے مل کردہشت گردی کا خاتمہ کیا، وزیراعظم
سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں کیخلاف دھڑا دھڑ پٹیشنز آرہی ہیں، گولی کتنی سمجھدار ہے کہ پولیس اہلکار یا پولیس گاڑی پر نہیں لگتی، چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ریمارکس
چین سے پہلی الیکٹرک ٹرام لاہور پہنچ گئی، علی پور ڈپو میں 3 ڈبوں پر مشتمل ٹرام کی اسمبلنگ کاکام جاری، 10 منٹ چارج پر 27 کلومیٹر سفر کرنے والی ٹرام میں 250 سفر کرسکتے ہیں۔
مذاکرات کا وقت ختم ہوگیا ہے، اب جیل سے بانی عمران خان خود تحریک کی قیادت کریں گے، سینیٹ انتخابات میں ایک بھی نام بانی کی مرضی کے بغیر نہیں آیا، بیرسٹر گوہر
تحصیل خوازہ خیلہ کے گاؤں چلیار میں فرحان نامی طالب علم کو سزا کے طور پر شروع ہونے والی مارپیٹ وحشیانہ تشدد میں تبدیل ہوگئی، بچہ تشدد برداشت نہ کرسکا، مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار۔
قومی ایمرجنسی ٹیلی کمیونیکیشن کوآرڈینیشن سینٹر قائم، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل، انٹرنیٹ سروس کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے، آپریٹرز سے 6 گھنٹے بعد سروس کی رپورٹ طلب۔
ویڈیو میں نہ تو کسی فوجی یا پولیس اہلکار کو دکھایا گیا اور نہ ہی کسی سیکیورٹی گاڑی کو بسوں کے قافلے کے ساتھ دیکھا گیا، بس کی چھت پر سامان کے ساتھ بچوں کی ایک الیکٹرانک گاڑی بھی رکھی تھی۔
تھانہ ہوید بنوں کی حدود میں شیخ لنڈک چوکی پر پر ڈرون اور مزانگہ چوکی پر چھوٹے بڑے جدید ہتھیاروں سے حملے کیے گئے، جوابی کارروائی پر دہشتگرد فرار، آئی جی کا اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان۔
شاہ رخ اپنے گھر میں سو رہا تھا، عائشہ، شاہین اور ایک نامعلوم شخص نے گلی میں کھلنے والی کھڑکی سے اس کے چہرے اور جسم پر تیزاب پھینک دیا، پولیس نے دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا۔
کارروائی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے کی، گرفتار افسران میں اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرز معراج آفریدی، محمود عرفان اور سب انجینئر نعیم اختر شامل ہیں، حکام
ڈیم میں پانی کی سطح 1530 فٹ ہے جبکہ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنےکی گنجائش 1550 فٹ ہے،سیلابی ریلہ داخل ہونے پر تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 4 لاکھ کیوسک کردیاجائےگا، ترجمان
چکوال میں الرٹ جاری، گلگت میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، لودھراں کے ڈاکٹر کی فیملی حادثے کا شکار، مزید بارشیں متوقع، مون سون میں اموات کی تعداد 221 ہوگئی۔
شام 5 بجے کے بعد تمام سرکاری اور نجی گاڑیوں کو سرحدی چیک پوسٹوں پر روک لیا جائے گا اور اگلی صبح تک انہیں آگے جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ضلعی انتظامیہ
بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت مستقبل کے ٹورنامنٹس کو متاثر کریں گے، گزشتہ پی ایس ایل کے نصف میچز ایسے حالات میں کھیلے گئے تھے جو تھکن کا باعث بن سکتے ہیں، رپورٹ