پارٹی کا ہر رکن فوراً تمام اختلافات کو بھلاکر صرف 5 اگست کی تحریک پر توجہ دے، اس وقت پارٹی میں دراڑیں ڈالنا میرے مشن اور وژن سے کھلی غداری ہو گی، ایکس پر پیغام
یہ واقعہ نہ صرف متاثرہ خاندان بلکہ پوری قوم اور علمائے کرام کے لیے انتہائی المناک اور تکلیف دہ ہے، اس افسوسناک واقعے کو تمام مدارس کی بدنامی کا ذریعہ نہ بنایا جائے، مولانا حسین احمد
شہباز شریف نے سندھ طاس معاہدے کو نقصان پہنچانے کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات پر پاکستان کے جائز مؤقف کے لیے عالمی بینک کی اصولی حمایت کو سراہا، اعلامیہ
سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، میجر زید سلیم اول دشمن کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے، ان کے ہمراہ سپاہی نظم حسین بھی شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
وفاقی حکومت نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات میں صوبے کو شامل نہ کیا تو کوئی فیصلہ قبول نہیں کریں گے، فرنٹیئر کانسٹیبلری کی ایکسٹینشن کیخلاف عدالت جا رہے ہیں، علی امین گنڈا پور
چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمٰن الغریبی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی، آئی ایس پی آر
ڈاکٹر مشعل، ان کے دیور فہد کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل، خاتون ڈاکٹر کے کمسن بیٹے کی لاش بھی لودھراں کیلئے روانہ کردی گئی، زخمی سسر میاں اسلام زیر علاج۔
خطے میں امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے، ایوان صدر میں چینی سفیر سے ملاقات میں گفتگو
بابوسر میں لاپتا سیاحوں کی تلاش جاری ہے، ترجمان جی بی حکومت، متوفی کرنل (ر) اسحٰق قاضی کی لاش دریائے سون کے پل کے پاس سے ملی، بیٹی کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے، حکام۔
اسلام آباد میں اے ٹی سی جج نے اپوزیشن لیڈر کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری کیے، غیر حاضر تمام ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کا حکم، اعظم سواتی کیلئے حاضری سے استثنیٰ منظور
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے فرنٹیئر کور حکام کے تعاون سے کارروائی کی، ملزمان کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے، قانونی دستاویزات طلب کرنے پر تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔
اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ اور جماعت اسلامی کے ٹاؤن میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینز کی درخواست پر ڈائریکٹر پارکس کو 7 اگست کو عدالت میں طلب کرلیا گیا۔
معرکہ حق میں فتح میں نوجوانوں کا کردار اہم رہا، کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا، ہے اور رہے گا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب
ایکسچینج کمپنیز کے وفد کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کو ایران اور افغانستان اسمگل کرنے سے قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے، ملک بوستان
اگر بانجھ پن ہو بھی تو مہر یا نفقہ سے انکار کی بنیاد نہیں ہو سکتا، نہ ہی یہ کسی عورت کی نسوانیت کو چیلنج کرنے کا جواز ہے، چیف جسٹس، صالح محمد کی اپیل مسترد، 5 لاکھ جرمانہ بھی عائد