دونوں ممالک نے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں ٹیرف اور غیر ٹیرف رکاوٹوں کے خاتمے، بارڈر مارکیٹس کو فعال کرنے اور باقاعدہ کاروباری اجلاسوں کے فروغ پر زور دیا، اعلامیہ
مکمل تخمینے کے بعد ہی حکومت بحالی کے کاموں کی جامع حکمت عملی مرتب کرے گی تاکہ موثر انداز میں متاثرہ علاقوں اور لوگوں کی بحالی پر کام کیا جا سکے، شہباز شریف
سالانہ بنیادوں پر فرنیچرکے شعبہ کی پیداوار میں 86.79 فیصد کا اضافہ ہوا، جبکہ آٹوموبائلز کے شعبےکی پیداوار سالانہ بنیادوں پر 57.80 فیصد بڑھی، ادارہ شماریات
گلوبل صمود فلوٹیلا کا مقصد غزہ کو انسانی امداد پہنچانا ہے، بین الاقوامی پانیوں میں جہازوں پر حملہ یا غیر قانونی حراست احتساب کے زمرے میں آئے گی، وزرائےخارجہ کا مشترکہ بیان
جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی جانب سے ایمان مزاری کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے خلاف دائر شکایت پر نوٹس لینے کے بعد گزشتہ روز عدالت کے انتظامی عملے نے اُنہیں ہراسگی کی شکایات سننے کے اختیارات سے محروم کر دیا تھا
نائب وزیراعظم نے عرفان شوکت ہدایت کی کہ وہ تجارتی، اقتصادی اور تعلیمی تعاون کو مزید فروغ دیں اور آسٹریلیا میں متحرک پاکستانی کمیونٹی سے فعال رابطہ رکھیں۔
جنگ کے دوران کچھ لوگ دہشت گردوں کی سہولت کاری اور افواج پاکستان کی قربانیوں کی توہین کرتے رہے، ایک جماعت نے منظم سازش کے ذریعے اپنے اداروں پر حملے کیے، حنیف عباسی
ہم نے اپنی عسکری برتری ثابت کی اور بھارت کے چھ طیارے مار گرائے، اب وہ کھیل کے میدان میں سیاست لے کر آ رہا ہے، اسلام آباد میں ڈاکٹر رابعہ اختر کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب
پارٹی قیادت کی ہدایت ہے کہ جتنے استعفے آگئے وہ جمع کرائیں، ہم اس پرعمل کررہے ہیں، ہمارے بغیربھی کمیٹیاں چل سکتی ہیں، ہم ان کا حصہ نہیں ہوں گے، سینیٹر کی میڈیا سے گفتگو
گزشتہ روز 9 سالہ آسیہ کی لاش گھر کی چھت سے ملی تھی، پولیس کو بتایا گیا تھا کہ بچی نے خودکشی کی ہے، والد کی جانب سے پوسٹ مارٹم نا کروانے پر زور دیا جاتا رہا۔
چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمٰن کو فوری عہدے سے ہٹایا جائے اور پی ٹی اے میں سینئر ممبر کو چیئرمین پی ٹی اے عارضی طور پر تعینات کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
بیرسٹر ظفر اللہ خان اور اشتر علی اوصاف عدالتی معاون مقرر، اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے روسٹر میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ڈویژن اور سنگل بینچز ختم کردیے گئے۔
ٹیکنیشنز کی جانب سے مہنگی مشینیں خراب کرنے کا مقصد مریضوں کو ٹیسٹوں کیلئے نجی لیبارٹیز کو ریفر کرنا تھا، صوبائی سیکریٹری صحت کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ
گڈو بیراج پر بہاؤ 5 لاکھ 80 ہزار کیوسک سے زائد ریکارڈ کیا گیا، سکھر بیراج پر پانی کا بہاؤ پانچ لاکھ 18 ہزار کیوسک کے قریب ریکارڈ، کسی مقام پر ’انتہائی اونچے درجے‘ کا سیلاب نہیں، ایف ایف ڈی
اڈیالہ جیل میں 6 گھنٹے طویل سماعت، قیمتی جیولری سیٹ رکھنے کے مقدمے میں وعدہ معاف گواہ پر جرح مکمل، سابق وزیر اعظم کے ملٹری اور ڈپٹی ملٹری سیکریٹریز کو سمن جاری
ایمان مزاری کی درخواست پر جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بطور ’مجاز اتھارٹی‘ نہ صرف شکایت کو سنا بلکہ اپنے رفقا ججز سے مشاورت کے بعد انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دیدی تھی۔
واقعہ بستی بڈھن شاہ میں پیش آیا، اژدھا گھر میں موجود مرغیوں کے دڑبے کی طرف جارہا تھا، گھر میں موجود شخص نے فائرنگ کرکے اژدھے کو مارا اور لاش پانی میں بہادی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے ماہ رنگ بلوچ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے کیس سماعت کی، ایمان مزاری نے گزشتہ واقعے کیخلاف شکایت درج کروائی ہے، معاون وکیل
پیر کو 4 سال کی مقررہ مدت کیلئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان تعینات ہونے والے مقبول احمد گوندل کو فوری طور پر اپنے دفتر کی حالیہ رپورٹ کے نتائج سے نمٹنا ہوگا۔
ڈیفنس، آئی آئی چندریگر روڈ، گلشن اقبال، گلستان جوہر، حسن اسکوائر، سخی حسن، ناظم آباد میں بادل پرس پڑے، کورنگی روڈ کے پی ٹی انٹرچینج پر ٹریفک کی روانی متاثر۔