عدالتوں، ججوں کی رہائش گاہوں، وکلا بار اور ججوں کی نقل و حرکت کے لیے پہلے سے موجود سیکیورٹی نظام کا جائزہ لے کر اسے مزید مضبوط کریں، ان اقدامات کو انتہائی ضروری قرار دیا گیا، سی پی او لاہور
دونوں قائدین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ غیر ملکی پشت پناہی یافتہ دہشتگردوں اور اُن کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہیں گی
گزشتہ روز حملے کے وقت 525 کیڈٹس سمیت تقریباً 650 افراد کیڈٹ کالج میں موجود تھے، اب آپریشن کو جامع طریقے سے حتمی انجام کو پہنچایا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع
کابل حکمران پاکستان میں دہشت گردی روک سکتے ہیں لیکن اسلام آباد تک اس جنگ کو لانا کابل سے ایک پیغام ہے، جس کا بھر پور جواب دینے کی قوت رکھتے ہیں، خواجہ آصف
مہمان ٹیم کی سیکیورٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، امن و استحکام کے ساتھ ساتھ کھیلوں و دیگر سرگرمیوں کا فروغ ہمارامشترکہ مقصد ہے، چیئرمین پی سی بی
ہم اس حملے اور دہشت گردی کی ہر شکل کی سخت مذمت کرتے ہیں اور پاکستان کی حکومت کی امن اور استحکام کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کے لیے پرعزم ہیں، امریکی ناظم الامور
لاہور پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے مکمل الرٹ، شہر بھر میں سرچ اینڈ سویپ آپریشنز تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے ڈولفن اسکواڈ اور پیرو فورس کو اضافی گشت کی ہدایات جاری، فیصل کامران
سپریم کورٹ کو عوام کی مرضی کو تحفظ دینے کے بجائے دانستہ یا نادانستہ طور پر اکثر دبانے کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا، سپریم کورٹ کے جج کا خط میں اظہار خیال
سی ڈی اے نے جسٹس محسن اختر کیانی کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی، سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کی استدعا کی تھی، نا اس فیصلے کا دفاع کریں گے، فریقین کے وکلا کے دلائل
گندلو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے کوئی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی، کچھ مسافر گاڑیوں سے چھلانگ لگاکر جانیں بچانے میں کامیاب ہوگئے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت
مبینہ بمبار کا سر سڑک سے مل گیا، کچہری کی عمارت خالی کرا لی گئی، وکلا، ججز اور سائلین کو نکال دیا گیا، دھماکا بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنۃ الخوارج نے کیا، سرکاری ٹی وی
آئینی عدالت کے قیام سے دیگر مقدمات جلد نمٹائے جاسکیں گے، دنیا بھر میں صدر کے عہدے کو عزت و تکریم اور کچھی قانونی و آئینی استثنیٰ دیے جاتے ہیں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اظہار خیال
نظام کو ختم یا معطل نہیں کیا جائے گا بلکہ اسے پورے کراچی اور بعد ازاں صوبے کے دیگر اضلاع تک وسعت دی جائے گی، اعلیٰ سرکاری عہدیدار اور پیپلزپارٹی کے رہنما کی ڈان سے گفتگو
افغان طالبان ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کریں تو تعاون کیلئے تیار ہیں، خطے کی ترقی کیلئے پر امن افغانستان ناگزیر ہے، شہباز شریف کا اسلام آباد میں بین الپارلیمانی کانفرنس 2025 سے خطاب
اکتوبر کے آخری 15 دن میں نجی قرضے میں نمایاں اضافہ ہوا، اور کمپنیاں قرض اتارنے کے بجائے نئے قرضے لینے لگی ہیں، کاروباری ادارے کم شرح سود کے باوجود قرض لینے میں ہچکچا رہے تھے۔
ایف بی آر نے مینول انکم ٹیکس ریٹرن ختم کر دیے، یہ ترمیم انکم ٹیکس رولز 2002 کے رول 73 کے تحت متعارف کرائی گئی ہے، جس میں نیا ذیلی قاعدہ 2DD شامل کیا گیا ہے، حکام
یہ شق اس لیے واپس نہیں لی گئی کہ اس سے ممکنہ طور پر بانی پی ٹی آئی کو فائدہ پہنچ سکتا تھا، ایسا کوئی ارادہ ہوتا تو ہم ’نفاذ آج سے لاگو ہوگا‘ کے انداز میں بھی منظور کرالیتے
اُس وقت کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات نے زیادہ سخت مؤقف تجویز کیا تھا جو قبول نہیں کیا گیا تھا، سابق وفاقی وزیر اور فوجی عہدیدار کی گفتگو