کھیل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کا شیڈول فائنل 5 میچز پر مشتمل سیریز 25 مئی سے 3 جون تک فیصل آباد اور لاہور میں کھیلی جائیں گی۔
کھیل پہلگام واقعے پر مودی سرکار کی بوکھلاہٹ، شعیب اختر کا یوٹیوب چینل بھی بلاک راولپنڈی ایکسپریس کے علاوہ بھارت میں سابق کرکٹرز باسط علی اور راشد لطیف کے اکاؤنٹس تک رسائی بھی محدود، یہ تینوں چینلز مودی سرکار کی فراہم کردہ فہرست میں شامل نہیں تھے۔