کھیل پی ایس ایل 10 : اسلام یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دے دی اسلام آباد نے مقررہ 20 اوورز میں 251 رنز بنائے، جواب میں کراچی کنگز کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 172 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
کھیل بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ سے دستبرداری کی خبروں کی تردید کردی بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کے کسی بھی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا کوئی فیصلہ کیا ہے اور نہ ہی اس پر کوئی بات چیت کی ہے، سیکریٹری دیواجیت سائیکیا
کھیل بھارت ایشیا کپ سمیت ایشین کرکٹ کونسل کے تمام ایونٹس سے دستبردار ہوگیا، بھارتی میڈیا بھارتی ٹیم ایسے ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر سکتی جو ایسی تنظیم کے تحت منعقد ہو جس کا سربراہ پاکستان کا وزیر ہو، بی سی سی آئی عہدیدار