کھیل سعد منور شمالی سمت سے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے سعد نے دنیا کی بلند ترین چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرایا، سعد منور کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر ان کی اس کامیابی کی تصدیق کی گئی۔
کھیل کیو اسکول ایشین اوشیانا ٹورنامنٹ: پاکستان کے بابر مسیح نے بھارتی حریف کو ہرادیا بنکاک میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان کے کیوسٹ بابر مسیح نے بھارت کے پنکج ایڈوانی 1-4 فریم سے شکست دی۔
کھیل پاکستان کے اشعب عرفان نے ساؤتھ آسٹریلین اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی ایڈیلیڈ میں ایونٹ کے فائنل میں اشعب عرفان نے ملائیشیا کے ڈنکن لی کو 0-3 سے آؤٹ کلاس کیا۔