کھیل نور زمان کی برٹش اوپن فائنل میں شاندار پیش قدمی، مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا 20 سال بعد میں برٹش اوپن کے مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرنے والا پہلا پاکستانی ہوں، اسکواش کھلاڑی نور زمان
کھیل ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ: پاکستان کے ارشد ندیم اور یاسر سلطان نے جیولین تھرو کے فائنل میں جگہ بنالی کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں 86.34 میٹر کی تھرو کرکے فائنل میں جگہ بنائی، یاسر سلطان نے 76.07 میٹر کی تھرو کی، فائنل کل ہوگا۔