گرین شرٹس نے مقررہ وقت میں 4 اوورز کم کروائے، کپتان شاہین شاہ آفریدی نے غلطی تسلیم کر لی، جس کے باعث باقاعدہ سماعت کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی، اعلامیہ آئی سی سی
خط پر دستخط کرنے والے کھلاڑیوں میں فرانسیسی ورلڈ کپ فاتح پال پوگبا، ڈچ فارورڈ انور الغازی، مراکشی کھلاڑی حکیم زیاش اور اسپین کے ونگر اداما ٹراوری شامل ہیں۔