سائنس و ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی کا سرچ انجن گوگل کی طرح استعمال کرنا ممکن چیٹ جی پی ٹی نے اپنا سرچ انجن اکتوبر 2024 میں متعارف کرایا تھا، بعد ازاں اسے فیس کے عوض اچھے فیچرز کے ساتھ پیش کیا گیا تھا۔