سائنس و ٹیکنالوجی میٹا کا فیکٹ چیک سسٹم ختم، کمیونٹی نوٹسز کی آزمائش فیس بک کی جانب سے کمیونٹی نوٹسز کی شروعات ایسے وقت میں کی گئی ہے جب کہ کمپنی نے دو ماہ قبل جنوری 2025 میں اپنا تھرڈ پارٹی کا فیکٹ چیک سسٹم ختم کردیا تھا۔