پاکستان سرکاری ملازمین کی محفوظ کمیونیکیشن کیلئے بیپ ایپ کو استعمال کرنے کی تیاری بیپ ایپ واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر استعمال کی جائیگی، سائبر سیکیورٹی اور سیکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے خامیوں کی کلیئرنس کا عمل جاری