پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کی قانون سازی کیلئے قانونی مسودہ تیار وفاقی وزیرخزانہ کے زیرصدارت پاکستان کرپٹو کونسل اجلاس میں لیگل فریم ورک کو ہنگامی بنیادوں پر منظور کرانے پر اتفاق کیا گیا
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون اور سام سنگ کی خصوصیات جیسا ’ون پلس‘ کا فون متعارف کمپنی نے ون پلس: 13 ایس میں اے آئی کی ایسی خصوصیات اور فیچرز شامل کیے ہیں جو اب تک گوگل، سام سنگ اور آئی فون کے فونز میں بھی شامل نہیں۔
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی