پاکستان کی بلے بازی سہ فریقی سیریز میں مشکلات کا شکار رہی جس پر ہمیں دیکھنا ہوگا کہ پاک-بھارت میچ سے قبل پاکستان ٹیم کس حد تک مضبوط ہے۔
شائع08 ستمبر 202503:11pm
بھارت جیسی ٹیم کے خلاف بھرپور محنت کرنا ہوگی، امید ہے پاکستان ٹیم ایشیا کپ میں اچھا پرفارم کرے گی، سابق کپتان یونس خان؛ قومی ٹیم کو ایشیا کپ میں بھرپور محنت کرنا ہوگی، کامران اکمل
بھارتی وزارت کھیل کی نئی پالیسی کے تحت دونوں ممالک کے کھلاڑیوں ایک دوسرے کے ملک میں نہیں جا سکیں گے، نیوٹرل مقام پر بھی باہمی مقابلوں پر پابندی ہو گئی، پریس ٹرسٹ آف انڈیا
ان کو مسئلہ ہے، وہ کھیلیں یا نہ کھیلیں ہمیں فرق نہیں پڑتا، اگر بھارتی محبت وطن ہیں تو پاکستانی بھی محب وطن ہیں، سیاست اور کھیل کو الگ الگ رکھنا ضروری ہے، سابق کپتان
پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کے باعث ٹورنامنٹ منسوخ کرنے کے مطالبات کے باوجود نہ صرف ایشیاکپ کا انعقاد کیا گیا بلکہ دونوں ٹیموں کو ایک ہی گروپ میں بھی رکھا گیا۔
بھارتی حکومت کی اجازت کے بعد ایشیا کپ کا شیڈول آئندہ 48 گھنٹے میں جاری ہونے کا امکان ہے، ایشیا کپ کے میچز 8 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں کھیلے جائیں گے، بھارتی میڈیا۔
24 جولائی کو ڈھاکا میں ایشین کرکٹ کونسل میٹنگ شیڈول ہے، بھارت وہاں جانے سے سیاسی بنیادوں پر گریزاں ہے، اور ممبر ممالک کو بھی دھمکیاں اور لالچ دے کر میٹنگ میں شرکت سے روکنے کی کوشش کررہا ہے، ذرائع