پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے، بنگلہ دیش 9 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنا سکا، شاہین اور رؤف کی 3،3 وکٹیں۔
شائع25 ستمبر 202511:40pm
دبئی میں سماعت کے دوران میچ ریفری اور آئی سی سی حکام نے سوریا کمار یادیو سے وضاحت طلب کی اور انہیں مستقبل میں سیاسی بیان نہ دینے کی ہدایت بھی کی، ذرائع
سوریا کمار یادیو کے خلاف پی سی بی کی جانب سے دائر کی گئی شکایت کا جائزہ لے رہے ہیں اور اس پر کارروائی کرتے ہوئے باضابطہ سماعت بھی کی جاسکتی ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
اسپورٹس مین اسپرٹ کہتی ہے کہ آپ جیتو یا ہارو، آپس میں ہاتھ ملاؤ، آئندہ جب پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں، تو پاکستان جیتے اور ہاتھ بڑھائے، یونس خان
اگر دونوں ٹیمیں فائنل میں پہنچ جاتی ہیں تو بھارت ایک بار پھر فیورٹ ہو گا کیونکہ دونوں ملکوں کے درمیان کھیلے گئے 15 ٹی 20 انٹرنیشنلز میں سے بھارت 12 میچ جیت چکا ہے
گزشتہ ہفتے ٹی20 باؤلرز رینکنگ میں 11 درجے ترقی پانے والے مسٹری اسپنر رواں ہفتے مزید 12 درجے ترقی حاصل کرنے کے بعد اس وقت وہ 703 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ کریئر بیسٹ 4 نمبر پر موجود ہیں۔
80 کے مجموعے پر 5 کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے کے بعد محمد نواز نے 38 اور حسین طلعت نے 32 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
جب بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کرلیا کہ آئی سی سی ایونٹس میں پاکستان کیخلاف کھیلیں گے تو پھر اس طرح کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں، پوری لگن اور اصولوں کے ساتھ کھیلیں ورنہ میچ ہی نہ کھیلیں، محمد اظہر الدین
ففٹی کے بعد اس انداز میں جشن منانے کا خیال خود بخود ہی آگیا تھا، مجھے اس کی پروا نہیں کہ لوگ اس کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں، پری میچ کانفرنس میں اظہار خیال
جب دنیا کی بہترین ٹیمیں مخالف کے خلاف پوری اننگز میں جارحانہ بلے بازی کررہی ہیں تو ایسے میں یہ سمجھنا مشکل ہے کہ کیوں پاکستان اب تک پرانی طرز کی کرکٹ کھیل رہا ہے۔
امپائر کے غلط فیصلے کے خلاف نہ صرف سوشل میڈیا صارفین نے برہمی کا اظہار کیا بلکہ وسیم اکرم، وقار یونس، محمد عامر، محمد حفیظ سمیت متعدد بھارتی صحافیوں نے بھی فیصلے کو غلط قرار دیا۔
پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ وکٹ کو سمجھ کر کیا، میچ کا ٹرننگ پوائنٹ 10 اوورز کے بعد کا تھا، بریک کے بعد بھارتی باؤلرز نئے روپ میں سامنے آئے، میچ کے بعد گفتگو
فینز حارث رؤف کو ’کوہلی کوہلی کے نعرے‘ لگا کر تنگ کرنے کی کوشش کرتے رہے تو جواب بھی فاسٹ باؤلر انہیں 6 بھارتی طیاروں کی تباہی کی کہانی اشاروں میں سمجھاتے رہے۔
آخری بار پاکستان نے بھارت کو ستمبر 2022 میں ایشیا کپ سپر فور کے مقابلے میں ہرایا تھا، اگلے اتوار کو بھی دونوں ٹیموں کا آمنا سامنا ہونے کا امکان، یہ روایتی حریفوں کے مابین ایشیا کپ کا پہلا فائنل ہوسکتا ہے۔
یہ گیند اور بلے کے درمیان اچھا مقابلہ ہوگا، کمرہ بند کرو، فون بند کرو اور سو جاؤ، میرا خیال ہے یہی شور کو بند کرنے کا بہترین طریقہ ہے، سوریا کمار یادو کا جواب
اینڈی پائیکرافٹ کے ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان، کوچ اور مینجر کی میٹنگ میں جو کچھ ہوا وہ سب پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان پہلے سے طے شدہ تھا۔ ذرائع پی سی بی