’فائنل جیتے تو محسن نقوی سے ٹرافی نہیں لیں گے‘، بھارتی کپتان کا ایشین کرکٹ کونسل سے ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں چیئرمین کو نہ بلانے کا مطالبہ
اپ ڈیٹ17 ستمبر 202502:51pm
اینڈی پائیکرافٹ نے اسپرٹ آف کرکٹ کو پامال کیا، پائیکرافٹ نے دانستہ طور پر بھارتی ٹیم کے خلاف کارروائی نہیں کی، پی سی بی چاہتا ہے کہ آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے، ذرائع
ایشین کرکٹ کونسل کی تحقیقات مکمل ہوگئیں جس میں پاک-بھارت میچ کے ریفری کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ثابت ہوگئی ہے اور اینڈی پائیکرافٹ نے سب کچھ جان بوجھ کر کیا، ذرائع
میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے پاکستان مخالف پوسٹیں کی گئیں جس میں پائیکروف نے اپنے متنازع فیصلے پر قائم ہیں اور انہوں نے قومی کھلاڑیوں پر تنقید کی۔
پاکستان نے میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ایشیا کپ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا، ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے بھی بھارتی ٹیم پر جرمانے عائد کیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان ٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی میچ ریفری کو بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی شکایت کر دی؛ مخالف ٹیم کے اس رویے پر سلمان علی آغا کو اختتامی تقریب میں نہیں بھیجا، ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو 47 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، پاکستان کے صائم ایوب نے 3 وکٹیں اپنے نام کیں، صاحب زادہ فرحان 40 اور شاہین شاہ آفریدی 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں اہم میچ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں حارث روف کو کھلانے سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا ، ذرائع
پہلگام حملے کے بعد پاکستان سے میچ نہیں کھیلنا چاہیے، ہندو انتہاپسندوں کی سپریم کورٹ میں درخواست، کیس سننے کی کس بات کی جلدی ہے، میچ روکنے سے کیا ہوگا، میچز جاری رہنے چاہئیں، عدالت کا جواب
ایشیا کپ بڑا ایونٹ ہے لیکن اس کا پریشر نہیں لیں گے اور ماضی میں جس طرح ہم نے کارکردگی دکھائی اسی طرح 100 فیصد پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے، کپتان افغان ٹیم