automobile
سوزوکی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 99 ہزار روپے سے 16 لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
شائع 01 اپريل 2022 03:12pm
اس سے قبل کمپنی نے یکم مارچ 2022 کو آخری بار قیمتیں بڑھائی تھیں اور ایک ماہ بعد 9 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
شائع 01 اپريل 2022 02:40pm
اس نئی گاڑی کو 19 اپریل کو متعارف کرایا جارہا ہے مگر اس سے پہلے ایس یو وی کے اندر کی جھلک کو پیش کیا گیا ہے۔
شائع 16 مارچ 2022 04:40pm
یہ گاڑی 2 ورژن اوشان ایکس 7 کمفرٹ اور اوشان ایکس 7 فیوچر سنس میں دستیاب ہوگی۔
شائع 08 مارچ 2022 02:21pm
پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی موٹر سائیکل ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
شائع 01 مارچ 2022 03:26pm
یہ گاڑی جی ایل (مینوئل)، جی ایل (سی وی ٹی) اور جی ایل ایکس (سی وی ٹی) ورژنز میں دستیاب ہوگی۔
شائع 25 فروری 2022 01:12pm
ہونڈا کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی سیڈان گاڑی سوک کا 2022 کا ماڈل جلد پاکستان میں متعارف کرایا جارہا ہے۔
شائع 21 فروری 2022 01:42pm
یہ پاکستان میں پہلی یورپی گاڑی ہے جس کا ڈیزائن دیگر سے منفرد ہے اور فرنٹ پر ایل ای ڈی ہیڈلائٹس ڈی آر ایل ایس کے ساتھ ہے۔
اپ ڈیٹ 28 جنوری 2022 05:26pm
منی بجٹ کے بعد عائد کی جانے والی ڈیوٹی کا بوجھ کمپنی نے صارفین پر منتقل کردیا ہے اور قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
شائع 21 جنوری 2022 05:33pm
نئی قیمتوں کا اطلاق 19 جنوری 2022 سے ہوگا اور مختلف ماڈلز 29 ہزار روپے سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک مہنگے ہوگئے ہیں۔
شائع 19 جنوری 2022 04:33pm
پاکستان میں سوزوکی سوئفٹ کا اپ ڈیٹ ماڈل ایک دہائی سے زائد عرصے بعد متعارف کرایا جارہا ہے۔
شائع 18 جنوری 2022 04:39pm
گاڑی کے اندر نیا K10 انجن ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس سے 26.68 کلو میٹر فی لیٹر مائلیج حاصل ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2021 11:20pm
اس گاڑی کو یورپ میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے جس کا ڈیزائن 2021 کے شروع میں پیش کیے گئے ایک کانسیپٹ ماڈل سے متاثر ہے۔
شائع 07 نومبر 2021 07:12pm
اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں ساڑھے 6 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔
شائع 01 نومبر 2021 05:16pm
سی جی 125 کی مکمل باڈی میں مجموعی طور پر 55 تبدیلیاں کی گئی ہیں اور یہ جلد دستیاب ہوگی۔
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2021 07:37pm
رواں برس ہونڈا اٹلس کی جانب سے موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں چھٹی مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2021 07:22pm
چپس کی قلت کے باعث لگ بھگ تمام کمپنیاں بک کرائی جانے والی گاڑیوں کو بروقت ڈیلیور کرنے سے قاصر ہوگئی ہیں۔
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2021 06:45pm
یہ مرسڈیز بینز کی ای کیو ایس فلیگ شپ الیکٹرک سیڈان سے کچھ چھوٹی ہے جو اگلے سال صارفین کو دستیاب ہوگی۔
شائع 06 ستمبر 2021 08:58pm
کمپنی کا دعویٰ ہےکہ اس مرتبہ نئے ماڈل میں صرف اسٹیکرز کو ہی تبدیل نہیں کیاگیا بلکہ فریم اور انجن میں بھی متعدد اپ ڈیٹس کی گئی ہیں۔
شائع 25 اگست 2021 06:10pm
یہ ایک ای بائیک کی طرح ہے کیونکہ اس میں پیڈلز بھی موجود ہیں تاکہ اسے خریدنے والوں کو ڈرائیور لائسنس کی بھی ضرورت نہ ہو۔
شائع 21 اگست 2021 06:06pm
معروف کمپنی اوڈی نے ایسی کانسیپٹ گاڑی تیار کی ہے جس میں ایک کے اندر ' 2 ' گاڑیاں چھپی ہوئی ہیں۔
شائع 11 اگست 2021 06:00pm
کمپنی نے ایک اور ٹیزر ویڈیو جاری کی ہے جس میں اشارہ دیا گیا ہے کہ آخرکار یہ نئی گاڑی پاکستان میں متعارف ہونے کے لیے تیار ہے۔
شائع 26 جولائ 2021 06:34pm
ٹویوٹا، سوزوکی اور کیا (KIA) کے بعد دیگر کمپنیوں نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
شائع 10 جولائ 2021 06:26pm
پاکستان میں مقامی طور پر پہلی الیکٹرک موٹرسائیکل (ای بائیک) کا افتتاح وزیراعظم عمران خان نے 8 جولائی کو ایک تقریب کے دوران کیا۔
شائع 08 جولائ 2021 09:09pm
ٹویوٹا، سوزوکی اور کیا (KIA) کی جانب سے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2021 06:37pm
ہونڈا کی جانب سے پاکستان میں مقبول گاڑی سٹی کو پاکستان میں متعارف کرائے جانے کی رپورٹس کئی ماہ سے سامنے آرہی ہیں۔
اپ ڈیٹ 01 جولائ 2021 11:55pm
اس گاڑی کو متعارف کرانے کے حوالے سے کافی عرصے سے رپورٹس سامنے آرہی تھیں اور اب تاریخ رونمائی سامنے آئی ہے۔
اپ ڈیٹ 30 جون 2021 08:03pm
ڈبلیو ایم سی 250 ای وی نامی اس بائیک کے نام سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ 250 میل گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتی ہے۔
شائع 28 جون 2021 09:11pm
ہونڈا نے کچھ عرصے قبل 11 جنریشن ہونڈا سوک سیڈان متعارف کرائی تھی اور اب اس کا 5 دروازوں والا ہیچ بیک ماڈل پیش کردیا گیا ہے۔
شائع 24 جون 2021 06:31pm
نئی ہونڈا سٹی 5 ورژنز میں دستیاب ہوگی جس میں سے 2 میں 1200 سی سی انجن ہوگا جبکہ باقی 3 میں 1500 سی سی انجن دیا جائے گا۔
شائع 16 مئ 2021 08:15pm