CricketAustralia
عالمی شہرت یافتہ آسٹریلین بلے باز ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے سے 59 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2020 03:52pm
آسٹریلیا نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2020 03:02am
انگلینڈ نے اتار چڑھاؤ سے بھرپور دوسرے ون ڈے میچ میںروایتی حریف آسٹریلیا کو 24رنز سے شکست دے دی۔
شائع 14 ستمبر 2020 01:44am
انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2020 02:16am
ویرات کوہلی گزشتہ 3 سال سے وزڈن کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ جیت رہے تھے، ایلس پیری بہترین خاتون کرکٹر کا ایوارڈ لے اڑیں۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2020 08:38pm
آسٹریلین کرکٹرز انڈین پریمیئر لیگ کے بھاری معاوضوں کے معاہدے کی وجہ سے صلاحیت سے کمتر کارکردگی دکھاتے ہیں، مائیکل کلارک
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2020 06:12pm
2018 کے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام میں اسٹیو اسمتھ کو دوسال کے لیے قیادت کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2020 05:49pm
کرکٹ آسٹریلیا نے دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر اپنے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ شیفلڈ شیلڈ کو منسوخ کردیا۔
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2020 03:19pm
ویمن ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 85رنز سے شکست دے کر اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2020 04:20pm
اسٹارک کی اہلیہ ایلیسا ہیلی اتوار کو ویمن ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلین ٹیم کی نمائندگی کریں گی۔
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2020 01:46am
آسٹریلیا میں لگنے والی آگ سے متاثرہ علاقوں کی مدد کے لیے کھیلے گئے چیریٹی میچ میں رکی پونٹنگ الیون نے فتح حاصل کی۔
اپ ڈیٹ 16 فروری 2020 03:52pm
بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 05:36pm
آسٹریلیا نے فنچ اور وارنر کی سنچریوں کی بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں 10وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2020 01:11pm
پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث سہیل نے آسٹریلین شائقین اور سابق کرکٹرز کی تنقید کے بعد اپنے جشن کا انداز تبدیل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2020 04:08pm
آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش میں حارث رؤف نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دے دیا۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2020 04:08pm
وارنر کی سنچری اور نیتھن لائن کی 10وکٹوں کی کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دی دی۔
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2020 03:38pm
آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کرتے ہوئے میچ میں مجموعی طور پر 243رنز کی برتری حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2020 06:23pm
آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش میں اسٹوئنس نے ساتھی کھلاڑی کین اینڈرسن کو ہم جنس پرستانہ تضحیک آمیز جملے کسے تھے۔
شائع 05 جنوری 2020 04:01pm
آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش میں امپائر کے اس فیصلے نے اسٹیڈیم اور ٹی وی اسکرین پر میچ دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2020 05:53pm
نامور آسٹریلین فاسٹ باؤلر پیٹر سڈل نے 11 سالہ کیریئر کے دوران 67 ٹیسٹ میچوں میں 221 وکٹیں حاصل کیں۔
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2020 12:14pm
آسٹریلیا نے باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 247رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2019 02:39pm
پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش کے دوسرے...
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2019 09:38pm
آسٹریلیا نے 2022 میں ٹیسٹ کے ساتھ محدود اوورز کی سیریز کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے، وسیم خان
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2019 09:11pm
میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کی وکٹ کا رویہ دن کے آغاز سے ہی انتہائی خطرناک رہا اور بلے بازوں کو کئی مرتبہ گیند لگی۔
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2019 10:21pm
آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 48رنز سے شکست دے کر کلین سوئپ کیا۔
شائع 02 دسمبر 2019 08:51pm
ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کو دورہ آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کے لیے مثبت پہلو قرار دیدیا۔
شائع 02 دسمبر 2019 08:27pm
آسٹریلیا نے پاکستان کو دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں 120پوائنٹس حاصل کر لیے۔
شائع 02 دسمبر 2019 07:34pm
ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے ساتھ ہی پاکستان کو آسٹریلین سرزمین پر لگاتار 14ویں میچ میں شکست ہوئی۔
شائع 02 دسمبر 2019 03:11pm
آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر 0-2 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2019 03:49pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ اور 1998 میں کھیلے گئے پشاور ٹیسٹ میچ میں حیران کن مماثلت ہے۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2019 04:43pm