اسرائیل کے وزیر قومی سلامتی اِتمیر بین گور اور وزیر خزانہ بیزالل اسموترچ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کے قیام کے پر زور حامی ہیں۔
اپ ڈیٹ16 اکتوبر 202409:09pm
اسرائیلی فوج نے الفلوجہ، مشرقی خان یونس، سبرا اور نصیرات کیمپ پر فضائی حملے کیے، اسرائیلی فوج شمالی غزہ کو غزہ کی پٹی سے مکمل طور پر الگ کر رہی ہے، اقوام متحدہ
جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی میزائل حملے میں الاقصیٰ ٹی وی کا کیمرا مین شہید، رپورٹر زخمی ہوگیا، اسرائیلی اسنائپر نے الجزیرہ کے فوٹوگرافر کو گردن میں گولی ماردی، حالت تشویشناک
'مجھے اس دن ایسا لگا کہ جیسے قیامت آ چکی ہے'، 19 سالہ دیما النجار 7 اکتوبر 2023ء کے واقعات اور اس کے بعد ایک سال میں پیش آنے والے مصائب کی روداد سناتی ہیں۔
'اسرائیلی عسکریت پسندی اور امریکا کی حمایت کے لیے اسرائیلی بچوں کے سر قلم ہونے کا جھوٹ ہی سب کچھ ہے جبکہ دوسری جانب فلسطینی بچوں کے سر قلم ہونے کی حقیقت کوئی معنی نہیں رکھتی'۔
اسرائیلی ایسی کوئی چیز نشر نہیں کرتے کہ جس سے ان کے تشخص کو نقصان پہنچے تو پھر انہوں نے دنیا کو غزہ میں جاری اپنے وحشیانہ مظالم کو نشر کرنے کی اجازت کیسے دے دی؟
اسرائیلی سیکیورٹی فورسز گزشتہ سال اسرائیل پر حماس کے حملے کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر فلسطینی حامیوں کی جانب سے ممکنہ حملوں کے پیش نظر ہائی الرٹ ہیں۔
شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔