متاثرین، عینی شاہدین اور عالمی قانون کے شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فوجی اور سیاسی رہنما ہسپتالوں، امدادی قافلوں اور بنیادی ڈھانچے پر حملوں کے ذمہ دار تھے، چیف پبلک پراسیکیوٹر استنبول
اپ ڈیٹ08 نومبر 202503:30pm
یوٹیوب نے خاموشی سے فلسطینی انسانی حقوق کی 3 بڑی تنظیموں کے اکاؤنٹس حذف کر دیے، اسرائیلی تشدد کو دستاویزی شکل دینے والی 700 سے زائد ویڈیوز غائب ہو گئیں، دی انٹرسیپٹ
غزہ بورڈ آف پیس کے تحت ٹرمپ کی سربراہی میں قائم کی جانیوالی فورس کا مینڈیٹ 2 سال کیلئے ہوگا، فلسطینیوں اور امدادی راہداریوں کا تحفظ، حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا، رپورٹ
استنبول میں اسلامی و عرب وزرائے خارجہ کے رابطہ اجلاس میں پاکستان اور دیگر مسلم ممالک نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی سخت مذمت کی، دفتر خارجہ
حماس جنگ بندی پر قائم رہنے کیلئے پر عزم ہے، غزہ کے عوام تک مزید انسانی امداد پہنچانے کی ضرورت ہے اور اسرائیلی حکومت اس سب کو روکنے کیلئے اپنی پوری کوشش کر رہی ہے، رجب طیب اردوان
پاکستان ان 8 مسلم ممالک میں شامل تھا جنہوں نے غزہ منصوبے پر ٹرمپ کیساتھ کام کیا،معاہدے کے باوجود اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کر دیے، آج انہیں 8 ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
بس بہت ہوگیا! افغانستان سرحد پار دہشتگردی ختم کرے، افغان طالبان سے سیکیورٹی کی بھیک نہیں مانگیں گے، طاقت کے بل بوتے پر امن قائم کریں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
یفات تومر-یروشلمی نے اپنے استعفے کے خط میں اعتراف کیا کہ ان کے دفتر نے پچھلے سال یہ ویڈیو میڈیا کو فراہم کی تھی، قیدی کی حفاظت کیلئے جیل سروس الرٹ رہے گی، صہیونی وزیر
پاکستان اجلاس میں اس امر پر زور دے گا کہ جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل درآمد اور اسرائیلی افواج کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ سے مکمل انخلا یقینی بنایا جائے، دفتر خارجہ
یرغمالیوں کی لاشوں کی شناخت کا عمل 2 روز میں مکمل ہوگا، نیتن یاہو کے دفتر نے لاشیں ملنے کی تصدیق کردی، معاہدے کے تحت اب اسرائیل کو 45 فلسطینیوں کی لاشیں واپس کرنا ہوگی، اسرائیلی اخبار
مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کیلئے اقدامات پر غور متوقع، اسحٰق ڈار شریک ہوں گے، پاکستان جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور دے گا، دفتر خارجہ کا بیان
دنیا بھر میں صحافی سچائی کی تلاش میں بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا کر رہے ہیں اور کچھ تو اپنی جان تک گنوا بیٹھتے ہیں، صحافیوں کے خلاف جرائم پر استثنیٰ کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پیغام
ہم سب اس بات پر متفق ہیں کہ اگر اس استحکام فورس کو مؤثر طریقے سے اپنا کام کرنا ہے تو اسے سلامتی کونسل کا مینڈیٹ حاصل ہونا ضروری ہے، اردن کے وزیرِ خارجہ کی جرمن ہم منصب کے ہمراہ گفتگو
امن فورس کی ذمہ داری غزہ میں انتہاپسندی، تشدد اور سرحد پار سے حملوں کی روک تھام ہوگی، پاکستان بھی اس بات کو یقینی بنائے گا، دانیال چوہدری؛ اگر کوئی شخص ذاتی حیثیت میں اس طرح کے بیانات دے رہا تو یہ نامناسب ہے، خواجہ آصف
28 اور 29 اکتوبر کو اسرائیلی فورسز نے اپنے فوجی کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا، جس کے بعد صہیونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں 104 فلسطینی شہید ہوئے۔
وزارت اطلاعات نے ایک بھارتی نیوز چینل کے ان دعووں کی تردید کی ہے کہ پاکستان غزہ میں 20 ہزار فوجی بھیج رہا ہے اور یہ کہ پاکستان نے اپنے پاسپورٹ سے وہ شق ہٹا دی ہے جو اسے اسرائیل کے سفر کے لیے کارآمد قرار نہیں دیتی
بدھ کو صہیونی فورسز کی بمباری اور حملوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیل نے دوبارہ جنگ بندی پر عمل شروع کر دیا، نیتن یاہو وقت حاصل کر رہے ہیں، تجزیہ کار
طاقتور ممالک نے اس بات کو یقینی بنانے کے بجائے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے بنیادی انسانی حقوق اور حقِ خودارادیت کا احترام کرے، ایسے پُرتشدد اقدامات کو روزمرہ کا معمول بنا دیا، فرانسسکا البانیز
اسرائیلی قابض افواج کے جارحانہ اقدامات خطے میں دیرپا امن اور استحکام کے قیام کیلئے جاری عالمی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، عالمی برادری جنگ بندی کی خلاف ورزیاں فوری طور پر رکوائے، دفتر خارجہ
صہیونی فورسز نے غزہ کے رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا، مرنے والوں میں 24 بچے بھی شامل، کئی افراد ملبے تلے دب گئے؛ اسرائیل نے جوابی کارروائی کی، حماس مناسب برتاؤ کرے، امریکی صدر
اگر اسلامی دنیا اس طرح کا کوئی فیصلہ کرتی ہے اور پاکستان اس میں شامل ہوتا ہے، تو یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہوگی کہ ہم اپنے بھائیوں کی حفاظت کے لیے کوئی کردار ادا کر سکیں، خواجہ آصف
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا، اس کے ساتھ کسی قسم کا سفارتی یا عسکری رابطہ نہیں اور فلسطینیوں کے حقِ خود ارادیت کے اصولی مؤقف پر قائم ہے، ایکس پر بیان