دنیا طیب اردوان اسرائیل کے خلاف اسلامی اتحاد کے خواہاں اسرائیلی تکبر، اسرائیلی ڈاکوؤں اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کو روکنے کا واحد قدم اسلامی ممالک کا اتحاد ہے، صدر ترکیہ شائع 08 ستمبر 2024 10:08am
صحت غزہ میں تاریخ کا سنگین ترین غذائی بحران، 90 فیصد بچے فاقوں پر مجبور، اقوام متحدہ اس وقت دنیا بھر کے 20 لاکھ افراد ایسے ہیں جو شدید خوراک کی قلت کا سامنا کر رہے ہیں، وہ خوراک نہ ملنے سے اپنی جان سے بھی جا سکتے ہیں، عالمی ادارہ
دنیا ڈنمارک: ماحولیاتی تحفظ کی کارکن گریٹا تھونبرگ فلسطین حمایتی احتجاج کے دوران گرفتار گریٹا تھونبرگ نے اپنے کندھوں پر روایتی فلسطینی کیفییہ پیٹرن کے نقوش والا ایک اسکارف پہنا تھا، جو فلسطینی حامی مظاہرین میں ایک عام علامت ہے۔
دنیا غزہ جنگ بندی کے حتمی معاہدے کا وقت آگیا، امریکا واشنگٹن آنے والے دنوں میں ساتھی ثالثیوں مصر اور قطر کے ساتھ مل کر 'حتمی معاہدے' کے لیے کوشش کرے گا، امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر
دنیا غزہ: اسرائیلی وزیر اعظم جنگ بندی کو ’ناکام‘ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، حماس کا الزام ایک نیا معاہدہ غیر ضروری ہے کیونکہ انہوں نے مہینوں پہلے ہی امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے بیان کردہ جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا، حماس
دنیا نیتن یاہو کی یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کیلئے کوششیں ناکافی ہیں، امریکی صدر یرغمالیوں اور جنگ بندی کے معاہدے پر کام کرنے والے مذاکرات کاروں کو حتمی تجویز پیش کرنے کے قریب ہیں، جو بائیڈن
دنیا برطانیہ کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جزوی طور پر معطل کرنے کا اعلان اسرائیل کی جانب سے یہ ہتھیار بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزی میں استعمال ہو سکتے ہیں، برطانوی وزارت خارجہ
پاکستان پاکستان میں اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف آواز اٹھانا جرم بنا دیا گیا ہے، مشتاق احمد ڈپٹی کمشنر اور ایس پی سے خود رابطہ کر کے احتجاج کی اجازت لی تھی لیکن وہاں پولیس کے ذریعے کارروائی کر کے لوگوں پر تشدد کیا گیا، رہنما جماعت اسلامی
دنیا غزہ میں 25 سال بعد پولیو مہم کا آغاز، اسرئیلی حملوں میں 89 فلسطینی شہید مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آپریشن میں 20 فلسطینی شہید، حملوں میں ہمارے 13 جنگجو مارے گئے، حماس
دنیا اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں 16 فلسطینیوں کو شہید کر دیا یہ کارروائیاں پہلے سے ہی خراب صورت حال کو ہوا دے رہی ہیں، اقوام متحدہ
دنیا مغربی کنارے پر اسرائیلی جارحیت نہ تھم سکی، متعدد فلسطینی شہید فارع پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی حملے میں 9 فلسطینی شہید جبکہ دیگر زخمی ہوگئے، وفا نیوز ایجنسی
دنیا قاہرہ: غزہ جنگ بندی مذاکرات میں اسرائیل اور حماس کے درمیان کوئی معاہدہ نہ ہوسکا قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کے دوران اسرائیل اور حماس نے ثالثوں کی جانب سے پیش کردہ تجاویز پر اتفاق نہیں کیا، مصری سیکیورٹی ذرائع
دنیا ہمارے ڈرونز نے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا لیکن دشمن اس پر خاموش ہے، حزب اللہ ہم منصوبہ بندی کے مطابق حملہ کرنے میں کامیاب رہے، جان بوجھ کر شہریوں سمیت عوامی مقامات کو نشانہ بنانے سے گریز کیا، حسن نصراللہ
دنیا حزب اللہ کا اسرائیلی پوزیشنز پر وسیع پیمانے پر حملے کرنے کا دعویٰ بیان کے مطابق حزب اللہ نے گولان ہائٹس سمیت 11 اسرائیلی اڈوں اور بیرکوں کو نشانہ بنایا ہے۔
دنیا حماس نے دوران حراست تشدد کیا نہ بال کاٹے، اسرائیلی خاتون اسرائیلی میڈیا نے میرے بیان کی غلط تشریح کی، غزہ میں اسرائیل نے ایک عمارت پر حملہ کیا جس کا ملبہ گرنے سے میرے جسم پر چوٹیں آئیں، 26 سالہ نووا ارگامانی
دنیا غزہ جنگ بندی کے حوالے سے قاہرہ میں تعمیری بات چیت ہوئی، امریکا مصر کے دار الحکومت میں جاری مذاکرات کے نتیجے میں ہونے والی ڈیل غزہ کے لوگوں کو سکون کا دور ، جنگ، تشدد اور خونریزی کے ممکنہ خاتمے کا موقع دے گی، جان کربی
دنیا بائیڈن کا جنگ بندی کے لیے نیتن یاہو پر زور، غزہ معاہدے تک پہنچنے کے امکانات معدوم معاہدے کے امکانات بہت کم ہیں لیکن قاہرہ میں جمعہ اور ہفتہ کو مذاکرات کے انعقاد کی کوششیں کی جا رہی ہیں، اسرائیلی رپورٹ میں دعویٰ
دنیا اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ سبکدوش، 7 اکتوبر حملوں پر معافی کے طلبگار میجر جنرل اہارون ہیلیوا نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے کیے گئے حملے کو اپنے لیے سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا۔
دنیا ’غزہ میں جنگ روکنے کا وقت آ گیا ہے‘، مصری صدر کی انٹونی بلنکن سے ملاقات امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے غزہ میں سیز فائر کے لیے مصری صدر سے بات چیت کی اور حالیہ مذاکرات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
دنیا غزہ: اسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری، 12 فلسطینی شہید حماس نے اسکول کو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بنایا ہوا تھا اور یہاں سے اسرائیل پر حملوں کی پلاننگ کی جاتی تھی، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
دنیا حالیہ مذاکرات اسرائیل۔حماس جنگ بندی کا آخری موقع ہو سکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ موجودہ مذاکرات امریکا کی طرف سے پیش کردہ ایک ترمیم شدہ تجویز پر مبنی ہیں، جس کا مقصد اسرائیل اور حماس کے درمیان خلیج کو ختم کرنا ہے۔
دنیا اقوام متحدہ کا امدادی کارکنوں کے خلاف تشدد پر اظہار تشویش امدادی کارکنوں کے خلاف تشدد کو معمول بنانا ناقابل قبول، غیر اخلاقی اور تمام جگہ پر امدادی کارروائیوں کیلئے بے حد نقصان دہ ہے، اقوام متحدہ
دنیا غزہ میں جنگ بندی، امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ تل ابیب پہنچ گئے اکتوبر میں جنگ کے آغاز بعد سے خطے میں دسواں دورہ کرنے والے انٹونی بلنکن پیر کو وزیر اعظم نیتن یاہو سمیت اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
دنیا غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہی خاندان کے 8 افراد سمیت 25 فلسطینی شہید دیر البلاح میں نصیرت کیمپ پر اسرائیلی فورسز کے حملے میں ایک خاتون اپنے 6 بچوں سمیت شہید ہوگئیں، رپورٹ
دنیا لبنان میں فضائی حملے کا بدلہ: حزب اللہ نے اسرائیلی بستی پر راکٹ داغ دیے لبنان سے شمال کی طرف داغے گئے راکٹ ان علاقوں میں گرے جنہیں خالی نہیں کیا گیا تھا، جس کے باعث آگ بھڑک اٹھی، اسرائیلی ذرائع ابلاغ
دنیا غزہ میں جنگ بندی کی امید: انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانہ جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی فورسز کی جانب سے دیر البلاح پر وحشیانہ بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے۔
دنیا غزہ: 25 سالوں میں پولیو کا پہلا کیس ریکارڈ، اقوام متحدہ نے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے 6 لاکھ 40 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے 2 ہفتوں کی جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
دنیا اسرائیل کا لبنان میں فضائی حملہ، 9 افراد جاں بحق اسرائیلی حملے میں مرنے والوں میں ایک خاتون، اس کے 2 بچے بھی شامل ہیں، 5 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہے، لبنانی وزارت صحت
دنیا غزہ میں جنگ بندی کے لیے جاری مذاکرات اگلے ہفتے تک موخر گزشتہ ہفتے ہونے والے معاہدے کے نکات کی روشنی میں امریکا نے نئی تجویز پیش کی تاکہ کسی معاہدے پر تیزی سے عمل درآمد ممکن ہو سکے، بیان
دنیا غزہ میں 40 ہزار سے زائد شہادتوں کے بعد جنگ بندی کے لیے مذاکرات کے پہلے دور کا آغاز مذاکرات کے دور کا آغاز ہو گیا ہے، جمعرات کو کسی معاہدے کے ہونے کا امکان کم ہے اور یہ جمعہ کو بھی جاری رہنے کا امکان ہے، جان کربی
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل