#Imran Khan Arrest
شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر عدالت نے سیکریٹری داخلہ، ڈی جی رینجرز کو پیر کو طلب کر لیا۔
شائع 02 جون 2023 01:21pm
ایک مرتبہ پھر وہ انسانی حقوق کی پامالی کا جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا کر 9 مئی کے واقعات میں اپنے مجرمانہ کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
اپ ڈیٹ 02 جون 2023 01:22pm
بتایا جائے کہ کتنی خواتین ملزمان پولیس کی تحویل میں اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، لاہور ہائی کورٹ
اپ ڈیٹ 01 جون 2023 04:51pm
سویلین بالادستی کے تحفظ یا پارلیمنٹ کے وقار کو برقرار رکھنے میں حکومت کی نااہلی یا عدم دلچسپی بہت مایوس کن ثابت ہوئی ہے، کمیشن
شائع 01 جون 2023 09:13am
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے انہیں 3 روز میں احتساب عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی تھی۔
اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 05:28pm
حکومت خواتین کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہی ہے، لیکن خواتین نے بھی ان گھٹیا ہتھکنڈوں کے خلاف زبردست ہمت کا مظاہرہ کیا ہے، حماد اظہر
شائع 31 مئ 2023 08:08am
اگر مجھے آپ کی سہولت کے مطابق کسی بھی تاریخ پر زمان پارک میں میری رہائش گاہ پر پوچھ گچھ کی سہولت فراہم کردی جائے تو میں اسے سراہوں گا، سابق وزیراعظم
اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 08:44am
یہ سارا کچھ وہ طے کر گئے تھے کہ کس نے کیا کرنا ہے اور کہاں کرنا ہے، اسٹریٹجی کیا ہوگی، کس کی کس جگہ ڈیوٹی ہوگی، یہ سب پہلے سے طے شدہ تھا، وفاقی وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 11:06pm
اب جب پی ٹی آئی کلین سویپ کرنے کی حالت میں نہیں ہے تو کیا اب انتخابات کا انعقاد ہوگا؟
شائع 30 مئ 2023 05:08pm
غیر ملکی نمبر اور اس کا ٹرانسپکرٹ چیمبر میں جمع کرانا چاہتا ہوں، اگر عدالت اجازت دے تو تفصیلات جمع کرا دیتا ہوں، آئی جی پنجاب
اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 04:54pm
قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے بیہودہ الزامات واپس لیں اور فوری طور پر چیئرمین تحریک انصاف سے غیرمشروط معافی مانگیں۔
اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 01:40pm
سابق وزیراعظم کو آج شام 4 بجے قلعہ گجر پولیس ہیڈ کوارٹر میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے لیے سمن جاری کیا گیا ہے۔
شائع 30 مئ 2023 09:04am
تحریک انصاف کے زیادہ سے زیادہ سابق اراکین کو راغب کرنے کے لیے جہانگیر ترین اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان دوڑ لگی ہوئی ہے۔
شائع 30 مئ 2023 08:15am
ملزمان کےخلاف راولپنڈی کے تھانہ آر اے بازار اور سول لائنز میں درج مقدمات میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج حامد حسین نے احکامات جاری کیے۔
اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 12:02am
جیل میں کوئی مرد خواتین کے سیل میں داخل نہیں ہوسکتا، جیل میں خدیجہ شاہ اور دیگر خواتین سے ہماری ملاقات ہوئی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود
اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 07:17pm
پی ٹی آئی کی ساتوں خواتین کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل کی مختلف بیرکوں میں رکھا گیا ہے جہاں مجموعی طور پر 150 دیگر خواتین بھی قید ہیں۔
اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 05:18pm
ناکام سیاسی انجینیئرنگ کے منصوبہ سازوں کو بھی کٹہرے میں لانا چاہیے کیونکہ ان کا جرم تو ان بھٹکے ہوئے نوجوانوں سے زیادہ سنگین ہے۔
شائع 29 مئ 2023 10:08am
سپریم کورٹ کے 15 ججوں سے اپیل کرتا ہوں کہ پورا ملک آپ کی جانب دیکھ رہا ہے، تاریخ آپ کے کردار کو یاد رکھے گی، سابق وزیراعظم
شائع 29 مئ 2023 10:04am
اسحٰق ڈار نے کہا کہ عمران خان معافی مانگیں تو مذاکرات ہوسکتے ہیں، سعد رفیق کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پی ٹی آئی سے بات چیت کا کوئی راستہ نہیں۔
اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 01:15pm
532 مشتبہ افراد میں سے 374 کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے سیکشن 7 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 01:18pm
وزیر داخلہ یقینی طور پر ان خوفناک کہانیوں کو ایک سازش اور قبل از وقت ان کا پردہ چاک کرنے کی آڑ میں ذمہ داری سے فرار کی کوششیں کر رہے ہیں، سابق وزیراعظم
اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 02:39pm
ہم ایک ایسے مستقبل کی حمایت کیلئے پرعزم ہیں جس میں تمام پاکستانی اور بنگلہ دیشی اپنی حکومتوں میں بامعنی طور پر حصہ لے سکیں، امریکی محکمہ خارجہ
اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 03:57pm
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے 9 رہنما ان لوگوں میں شامل ہیں جو اب بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 12:57pm
پی ٹی آئی کے کسی کارکن کے گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ، ریپ کا ڈراما رچا کر قانون نافذ کرنے والے اداروں، ملک کو بدنام کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی، وزیرداخلہ
اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 12:38pm
کمیٹی کی تشکیل کے نوٹیفکیشن میں اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ یہ کمیٹی کس کے ساتھ مذاکرات کرے گی۔
اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 01:54pm
ایک سال سے قیادت کو کہہ رہا تھا کہ قومی اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کا نیا سیاسی لائحہ عمل پارٹی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا، خسرو بختیار
اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 06:42pm
عمران خان اس کال میں شامل ہونے کے لیے تیار تھے کہ بغیر کسی انتباہ کے حکام نے ان کے گھر کا انٹرنیٹ کنکشن کاٹ دیا، ایم پی سارہ برٹ کلف
اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 10:55am
9 مئی کو ہمارے ملک کے ساتھ جو سانحہ ہوا تھا اس پر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے اس لیے آج کا اجتماع پاکستان کے شہیدوں کے نام کرتی ہوں، سینئر نائب صدر مسلم لیگ(ن)
اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 11:52pm
وزارت داخلہ نے رپورٹ میں بتایا کہ ان کے ماتحت کسی ایجنسی کے پاس نہیں ہیں تاہم وزارت دفاع نے رپورٹ پیش نہیں کی جبکہ پولیس نے مزید وقت مانگا ہے، لاہور ہائی کورٹ
شائع 26 مئ 2023 10:55pm
عمران خان کی عمر 71 برس ہے اور ان پر دہشت گردی کے مقدمات بنائے گئے ہیں، 71 برس کی عمر میں جرائم کے مقدمات کی بہت کم مثالیں ملتی ہیں، وکیل
اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 08:35pm