شہباز شریف نے ہر قسم کی دہشت گردی اور انتہاپسندی کا مقابلہ کرنے اور خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کو بھی اجاگر کیا۔
اپ ڈیٹ24 نومبر 202508:51pm
شہباز شریف 3 روزہ دورہِ سعودی عرب کے دوران فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی 9ویں کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وزیر خزانہ اور وزیر اطلاعات بھی وفد میں شامل۔
سعودی وفد سرکاری حکام، چیمبرز آف کامرس اور معروف کاروباری گروپوں سے مشاورت کرے گا تاکہ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے امکانات کا جائزہ لیا جا سکے، اعلامیہ
پاکستان اور سعودی عرب ہونے والے دفاع معاہدے میں دونوں ملکوں کا فائدہ ہے، دیگر ممالک بھی اس طرح کے معاہدے کرنا چاہتے ہیں، اسحٰق ڈار کی لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ معاہدے کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات عملی شکل دی گئی ہے جو اس سے پہلے کچھ ٹرانزیکشنز کی بنیاد پر تھے، وزیر دفاع کا انٹریو
یمن جنگ میں شمولیت سے انکار نے پاکستان اور سعودی عرب کو دور جبکہ اسے بھارت سے قریب کردیا تھا لیکن اب دفاعی معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان دوریاں ختم ہوسکتی ہیں۔
اسرائیل صورتحال پر گہری نظر رکھے گا، خطے میں امریکی سیکیورٹی پر اعتماد کم ہوگیا، ماہرین؛ یہ جامع دفاعی معاہدہ ہے جو تمام فوجی ذرائع کو اپنے دائرے میں لیتا ہے، سعودی عہدیدار
سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کی ہم نے تعریف کی، معاملات کو حتمی شکل دینے پر وزیراعظم شہباز شریف اور اُن کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
شہباز شریف نے برطانیہ پہنچنے سے قبل جنیوا میں مختصر قیام کیا، وزیراعظم لندن میں 4 دن قیام کے دوران پاکستانی کمیونٹی اور تاجر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
معاہدے میں کوئی ایسی شق شامل نہیں جو کسی دوسرے ملک کو شمولیت سے روکتی ہو یا پاکستان کو کسی اور ملک کے ساتھ ایسا ہی معاہدہ کرنے سے منع کرتی ہو، وزیر دفاع
پاکستان کے پاس وسائل ہوں تو وہ جلد ہی ایک بڑی زمینی فوج کھڑی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن وہ پورے مشرقِ وسطیٰ کو تحفظ کی چھتری فراہم نہیں کرسکتا اور ایسی کوشش بھی حماقت ہوگی۔
ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دیے گئے پُرخلوص اور شاندار استقبال نے میرے دل کو چھو لیا، دعا ہے پاک سعودیہ دوستی دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے، وزیراعظم
قومی سلامتی، علاقائی و عالمی استحکام کے پیش نظر جائزہ لے رہے ہیں، اپنے مفادات کے تحفظ اور قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں، ترجمان رندھیر جیسوال
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کے بعد اسلام آباد میں بھی عمارتوں کو سجا دیا گیا، دونوں ملکوں کے پرچم لہرا دیے گئے۔
معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دستخط کیے، مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینا اور مشترکہ دفاع و تحفظ کو مضبوط بنانا ہے۔