پاکستان مودی پاکستان اور مسلمانوں کے دشمن ہیں،مشرف وقت پڑا تو ہندوستان کے خلاف ایٹم بم استعمال کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے،سابق آرمی چیف کا انڈین ٹی وی کو انٹرویو اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2014 08:10pm
پاکستان ۔1999اور2014 میں مماثلت ہے،پرویز مشرف سابق صدر کے مطابق فوج اور آرمی چیف اس وقت بھی پوری صورتحال کا جائزہ لے رہے ہوں گے، فوج قومی مفاد کو مدنظر رکھ کرآئے گی۔
پاکستان ای سی ایل سے متعلق مشرف کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ محفوظ وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ مشرف کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ اگر یہ گئے تو واپس نہیں آئیں گے۔
پاکستان کراچی: پیرپگارا اور پرویز مشرف کی ملاقات سابق صدر کی دعوت پر پیرپگارا ڈیفنس میں ان کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے پرویز مشرف کی عیادت کی۔
پاکستان ڈاکٹروں کا مشرف کو اینجیوگرافی کرانے کا مشورہ آج رات تک سابق صدر کو پی این ایس شفاء لائے جانے کا امکان ہے، ذرائع۔
پاکستان مشرف غداری کیس کی سماعت جاری منگل کو ہونے والی سماعت میں عدالت نے کہا کہ میں پروسیکیوٹر کی تقرری سے متعلق فیصلہ 18 اپریل کو سنایا جائے گا۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ میں خصوصی عدالت کا فیصلہ چیلنج مشرف کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے مقدمے کو فوجی عدالت میں منتقل نہ کرکے انہیں بنیادی حقوق سے محروم کیا جارہا ہے۔
پاکستان ججز نظر بندی کیس: مشرف کی پیشی سے استثنی ٰ کی درخواست منظور سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ ہپستال انتظامیہ نے ابھی تک میڈیکل رپورٹ فراہم نہیں کی ہے۔
پاکستان ججز نظر بندی کیس: مشرف کو آج کی سماعت میں پیشی سے استثنیٰ مل گئی سابق صدر کی میڈیکل رپورٹ پیش کرنے پرعدالت نے ان کی آج کی پیشی سے استثنٰی کی درخواست منظور کرلی۔
پاکستان مشرف کی طبی رپورٹ پر فیصلہ 29 جنوری کو طبی رپورٹ کے مطابق مشرف ملک میں انجیوگرافی کے لیے تیار نہیں، اور علاج کے لیے باہر جانا چاہتے ہیں، ڈان نیوز۔
پاکستان مشرف کو علاج کے لئے بیرون ملک بھیجنے پر غور سات رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کے دل کی تین شریانیں بند ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
نقطہ نظر ایک اور چال مشرف کا دعویٰ اور فوج کی خاموشی، سابق آمر کا فیصلہ سویلین اورعدالت کو ہی کرنا چاہیے۔
پاکستان صرف مشرف پر مقدمہ چلانا غیر آئینی ہے: الطاف حسین چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ گفتگو میں الطاف حسین نے کہا کہ مقدمے کے پیچھے متعصبانہ اور زہریلی ذہنیت کار فرما ہے۔
پاکستان سندھ ہائی کورٹ: ای سی ایل سے متعلق مشرف کی درخواست مسترد جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ آپ ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے ان کا نام نکلوانا چاہتے ہیں تو حکومت سے بات کریں۔
پاکستان ججز نظر بندی کیس: مشرف کی پیشی کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا حکم سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل الیاس صدیقی نے عدالت سے آج کی پیشی سے استثنی کی درخواست کی جس کو عدالت نے منظور کرلیا۔
پاکستان مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست دائر وفاقی حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانےکیلئے درخواست خصوصی عدالت میں دائر کردی ہے۔
پاکستان مشرف شہر میں گھومنے پھرنے سے پہلے اطلاع دیں: پولیس سابق صدر مشرف پروٹوکول اور سیکورٹی کی پروا کیے بغیر اسلام آباد میں گھوم پھر رہے ہیں، چنانچہ پولیس حکام نے متنبہ کیا ہے۔
نقطہ نظر سیاسی رضامندی نہیں سیاچن مسئلے کا حل، سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ پر دونوں فریقین کی سیاسی قیادت کے کنٹرول میں ہے۔
پاکستان مشرف غداری کیس: تحقیقاتی ٹیم کو ٹھوس شواہد نہ مل سکے اٹارنی جنرل کے برعکس تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک مشرف کے خلاف ٹھوس ثبوت نہیں مل سکے ہیں۔
پاکستان 'غداری کیس: مشرف کے خلاف ٹھوس شہادت موجود' اٹارنی جنرل کے مطابق، اس مقدمہ میں شہادت زیادہ طویل نہیں لہذا اس کا جلد فیصلہ بھی سامنے آ سکتا ہے۔
پاکستان مشرف غداری کیس: خصوصی عدالت کیلیے تین ججز کے نام منظور مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت کے قیام کیلیے وزیر اعظم نے تین ججز کے ناموں کی منظوری دے دی، جسٹس فیصل عرب سربراہ ہوں گے۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل