sleep
اگر جسمانی وزن میں مسلسل اضافے یا توند نکلنے سے پریشان ہیں تو ہوسکتا ہے کہ اس کی وجہ آپ کی نیند ہو۔
شائع 29 مارچ 2022 08:37pm
نیند کے دوران کمرے میں معتدل روشنی دل اور رگوں کے افعال کو نقصان پہنچاتی ہے، جس سے اگلی صبح انسولین مزاحمت بڑھتی ہے۔
شائع 17 مارچ 2022 01:31pm
ویٹ ٹریننگ کو جسمانی سرگرمیوں کا حصہ بنایا بے خوابی کے مسئلے پر قابو پانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
شائع 07 مارچ 2022 06:37pm
سلیپ اپنیا کے شکار افراد کی سانس نیند کے دوران بار بار رکتی ہے جس سے خراٹوں کے ساتھ ساتھ متعدد پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھتا ہے۔
شائع 17 فروری 2022 07:56pm
ہر رات نیند کے وقت میں 1.2 گھنٹے کے اضافے سے دن بھر میں مجموعی کیلوریز کے استعمال میں اوسطاً 270 کیلوریز کی کمی آسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2022 02:40pm
نیند کی کمی متعدد طبی مسائل کا خطرہ بڑھاتی ہے مگر اس کے نتیجے میں لوگ جلد بوڑھے بھی ہوسکتے ہیں۔
شائع 03 دسمبر 2021 06:24pm
دل کی جان لیوا بیماریوں کو خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو ایک مخصوص وقت پر نیند کو آج سے ہی عادت بنالیں۔
شائع 09 نومبر 2021 06:57pm
کیا آپ نیند کی کمی کے شکار ہیں اور آج کل سب کو اس کا سامنا ہوتا ہے؟ تو آپ اس کے اثرات سے ممکنہ طور پر واقف ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2021 06:55pm
درحقیقت عمر بڑھنے کے ساتھ جو لوگ بہت کم یا بہت زیادہ سونے کے عادی ہوتے ہیں ان میں دماغی تنزلی کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
شائع 24 اکتوبر 2021 05:17pm
اگر رات کو بستر پر لیٹنے کے بعد نیند نہیں آتی تو ایک عام مشروب کو پینا عادت بنانا اس مسئلے کا حل ہوسکتا ہے۔
شائع 18 اکتوبر 2021 10:05pm
اگر جسمانی وزن میں مسلسل اضافے سے پریشان ہیں تو ہوسکتا ہے کہ اس کی وجہ آپ کی نیند کا دورانیہ ہو۔
شائع 21 ستمبر 2021 10:35pm
تحقیق کے مطابق محض 3 راتوں تک نیند کی کمی بھی ذہنی اور جسمانی صحت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 09 جولائ 2021 10:55am
نیند کی کمی لڑکپن اور نوجوانی کے عمر کو پہنچے والے افراد میں مزاج کے مسائل کا باعث بنتی ہے۔
شائع 06 جولائ 2021 10:47pm
یہ عادت رات گئے تک جاگنے والوں کے لیے یہ عادت ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔
شائع 27 جون 2021 08:21pm
رات گئے تک جاگنے والے افراد میں امراض قلب اور ذیابیطس کا خطرہ جلد جاگنے والوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے ۔
شائع 18 مئ 2021 11:03pm
درمیانی عمر میں نیند کی کمی دماغی تنزلی کا باعث بننے والے عارضے ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھاتی ہے۔
شائع 22 اپريل 2021 04:08pm
رات بھر 8 گھنٹے کی نیند، صبح کی متحرک سرگرمیاں اور دوپہر کے صحت بخش کھانے کے بعد اچانک طبیعت سست اور غنودگی چھانے لگتی ہے؟
شائع 03 مارچ 2021 09:52pm
تحقیق میں تصدیق کی گئی کہ نیند اور ذہنی صحت کے درمیان تعلق موجود ہے مگر عام طور پر طبی ماہرین اس کو نظرانداز کردیتے ہیں۔
شائع 11 فروری 2021 10:41pm
عمر بڑھنے کے ساتھ ذہن کو ہمیشہ تیز رکھنا چاہتے ہیں تو دوپہر کو کچھ دیر کی نیند یا قیلولہ کو عادت بنالیں۔
شائع 26 جنوری 2021 09:24pm
ویسے سننے میں تو عجیب لگے گا مگر جرابیں پہن کر سونا اچھی نیند میں مدد فراہم کرتا ہے۔
شائع 16 دسمبر 2020 11:07pm
نیند میں باتیں کرنا عموماً بے ضرر ہوتا ہے اور اس کے لیے کسی قسم کے علاج کی ضرورت نہیں ہوتی۔
شائع 25 اکتوبر 2020 10:46pm
بہت کم نیند یعنی 4 گھنٹے یا اس سے کم، جبکہ بہت زیادہ سونا جیسے 10 گھنٹے یا اس سے زائد وقت دماغی افعال کو متاثر کرسکتا ہے۔
شائع 24 ستمبر 2020 12:17am
موٹاپا دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے جو متعدد اقسام کے امراض کا خطرہ بڑھانے والا عنصر ہے۔
شائع 15 ستمبر 2020 01:11am
اگر آپ آج کل زیادہ غصہ آتا ہے تو رات کی اچھی نیند اس کا ممکنہ اچھا علاج ثابت ہوسکتی ہے۔
شائع 31 اگست 2020 10:28am
جاپان کی ایک کمپنی نے ملازمین کی نیند پوری کرانے اور پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے دلچسپ مراعات دینے کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2018 11:07pm