لائف اسٹائل نادیہ خان، صائمہ قریشی اور امبر خان کی ڈانس ویڈیوز وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیوز میں سینیئر اداکاراؤں کو شادی کی تقریب میں بھارتی گانوں پر پرفارمنس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ شائع 10 جنوری 2025 04:23pm
لائف اسٹائل نیلم منیر کی شوہر کو بوسہ دینے سے روکنے کی ویڈیو وائرل وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اداکارہ کی رخصتی یا نکاح کے وقت پر بنائی گئی تھی۔
لائف اسٹائل راکھی ساونت کی عمرے کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل پاکستانی اور بھارتی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں راکھی ساونت کو مسجد نبوی ﷺ کے احاطے میں دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل جاپانی اداکارہ کی لاہور میں سیر سپاٹوں کی ویڈیوز وائرل کائے اساکرا کی جانب سے بادشاہی مسجد کی سیر کرنےکے بعد سوشل میڈیا پر یہ افواہیں بھی پھیلنے لگیں کہ جاپانی اداکارہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے جا رہی ہیں۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی