پاکستان رشتہ داروں کے ہاتھوں ہر 10 منٹ میں ایک عورت یا لڑکی کا قتل ہوتا ہے، رپورٹ دنیا بھر میں سال 2023 میں 85 ہزار خواتین اور لڑکیوں کو جان بوجھ کر قتل کیا گیا، ان میں 60 فیصد قتل یعنی 51 ہزار قتل قریبی ساتھی یا رشتہ داروں کی جانب سے کیے گئے۔ اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 01:07pm
دنیا دنیا کی حکمران عورتیں دنیا کے 200 سے زائد ممالک و ریاستوں میں اس وقت زیادہ ترمرد حضرات ہی ریاست و حکومت کے اعلیٰ ترین عہدوں پر براجمان ہیں۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ