پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم پاکستان کو حلقہ بندیوں کے معاملے پر الیکشن کے ’بائیکاٹ‘ کا مشورہ

پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم پاکستان کو حلقہ بندیوں کے معاملے پر الیکشن کے ’بائیکاٹ‘ کا مشورہ

ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج اور نئی حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کی تنقید آنے والے انتخابات میں شکست کے بعد صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے الزام تراشی ہے، شرجیل انعام میمن شائع 04 دسمبر 2023 09:48am
ہنری کسنجر کے سو برس جن کا فائدہ صرف انہیں اور امریکا کو ہی ہوا

ہنری کسنجر کے سو برس جن کا فائدہ صرف انہیں اور امریکا کو ہی ہوا

کسنجر نے اپنے 100 سال میں ثابت کیا ہے کہ وہ ایک غیر معمولی شخصیت تھے۔ تاہم ان کے غیرمعمولی ہونے کا فائدہ انہیں اور امریکا کو ہی ہوا۔ اس کے نتیجے میں عالمی سطح پر امن، استحکام اور انصاف کا بول بالا نہ ہوسکا۔ شائع 01 دسمبر 2023 01:16pm
تھریڈز میں ٹرینڈز کے فیچر کی آزمائش

تھریڈز میں ٹرینڈز کے فیچر کی آزمائش

ٹرینڈز کے فیچر نہ ہونے کی وجہ سے ہی تھریڈز کو بہت سارے لوگ ٹوئٹر سے کم اہمیت دے رہے تھے لیکن اب مذکورہ فیچر کی بھی آزمائش شروع کردی گئی۔ شائع 16 نومبر 2023 09:44pm
ہنری کسنجر کے سو برس جن کا فائدہ صرف انہیں اور امریکا کو ہی ہوا

ہنری کسنجر کے سو برس جن کا فائدہ صرف انہیں اور امریکا کو ہی ہوا

کسنجر نے اپنے 100 سال میں ثابت کیا ہے کہ وہ ایک غیر معمولی شخصیت تھے۔ تاہم ان کے غیرمعمولی ہونے کا فائدہ انہیں اور امریکا کو ہی ہوا۔ اس کے نتیجے میں عالمی سطح پر امن، استحکام اور انصاف کا بول بالا نہ ہوسکا۔ شائع 01 دسمبر 2023 01:16pm
29 نومبر: کیا فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن اب کوئی معنی رکھتا ہے؟

29 نومبر: کیا فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن اب کوئی معنی رکھتا ہے؟

اب ایک بار پھر 29 نومبر کی تاریخ آگئی ہے، یہ 29 نومبر غزہ پر اسرائیلی بمباری کے پچھلے سارے ریکارڈ توڑنے کے ماحول میں آیا ہوا ہے۔ کیا اس ماحول میں یوم یکجہتی فلسطین کوئی معنویت کا حامل موقع بن سکے گا؟ اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 02:37pm
کہانی: شاداب نگر کا چینی بھوت

کہانی: شاداب نگر کا چینی بھوت

علی اسٹور کے دروازے پر ہی رک گیا، ‘آپ کا مطلب اس فلیٹ پر سایہ وغیرہ ہے کیا؟' اشرف اپنی گھبراہٹ چھپاتے ہوئے بولا، ‘ارے بس سنی سنائی باتیں ہیں وہ فلیٹ ذرا بھاری ہے’۔ اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 04:43pm
دنیا بھر میں افرادی قوت کی طلب میں اضافہ لیکن پاکستانی لیبر کی مانگ کم کیوں؟

دنیا بھر میں افرادی قوت کی طلب میں اضافہ لیکن پاکستانی لیبر کی مانگ کم کیوں؟

پاکستان اگر معاشی استحکام کے لیے افرادی قوت باہر بھیجنا چاہتا ہے تو اسے پتا ہونا چاہیے کہ دنیا میں کس ہنر کی مانگ ہے اور اسی مانگ کے مطابق پاکستان کو اپنی درس گاہوں میں افرادی قوت تیار کرنا ہوگی۔ شائع 27 نومبر 2023 10:14am
الیکشن یا سلیکشن؟

الیکشن یا سلیکشن؟

ہماری سیاسی روایات کے مطابق بہت سے الیکٹیبلز اور گروپس مسلم لیگ (ن) کی کشتی میں سوار ہوگئے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کا وسیع تر تاثر پارٹی کے حق میں فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔ شائع 23 نومبر 2023 04:05pm
’ورلڈکپ تو آسٹریلیا کا ہی ہوتا ہے‘

’ورلڈکپ تو آسٹریلیا کا ہی ہوتا ہے‘

نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم کو شکست دے کر اور ایک لاکھ سے زائد تماشائیوں کو مکمل طور پر خاموش کرتے ہوئے پیٹ کمنز کی ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ شائع 20 نومبر 2023 09:23am
کراچی: صدیوں کی کتھا! (پانچویں قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (پانچویں قسط)

لاکھوں یا ہزاروں برس پہلے کے انسانوں کے ملنے والے فوسلز سے پتا چلتا ہے قدیم انسان کبھی بھی قحط یا خوراک کی کمی کا شکار نہیں رہا کیونکہ اُن کے پاس خوراک کی تلاش کے سوا اور کوئی دوسرا کام نہیں تھا۔ شائع 16 نومبر 2023 05:02pm
طلبہ میں ٹیوشنز لینے کا رجحان اور تعلیمی عدم مساوات

طلبہ میں ٹیوشنز لینے کا رجحان اور تعلیمی عدم مساوات

نجی اسکولز کے مقابلے میں سرکاری اسکولز کے کم طلبہ ٹیوشنز لیتے ہیں۔ یہ اس بات کی علامت نہیں کہ نجی اسکولز کے طلبہ میں بہتر اور معیاری تعلیم کی ڈیمانڈ زیادہ ہے بلکہ یہ والدین کی قوتِ خرید کی عکاسی کرتا ہے۔ اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 02:49pm
بچوں کے نام پر۔۔۔

بچوں کے نام پر۔۔۔

لین کو پہلے فوسٹرہوم لے جایا گیا، پھر اسے دیکھ بھال کے ایک ادارے کو سونپ دیا گیا جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن ایک دن وہ اسپتال سے بھاگ کر اپنی ماں کے پاس آپہنچی۔ شائع 08 نومبر 2023 04:03pm
کیا انتخابات کی راہ ہموار ہوچکی ہے؟

کیا انتخابات کی راہ ہموار ہوچکی ہے؟

ایسے کئی اندرونی اور بیرونی عوامل ہیں جن کا انتخابات کی حتمی تاریخ پر اثرانداز ہونے کا امکان الیکشن کمیشن اور اس کی طرف سے دی گئی تاریخوں سے زیادہ ہے۔ شائع 08 نومبر 2023 11:45am
’ماں کی زندگی بچائیں یا بچے کی؟‘

’ماں کی زندگی بچائیں یا بچے کی؟‘

عنوان سوچتے ہوئے ہمیں وہ سب ڈرامے یاد آگئے جن میں یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ ماں بچائیں یا بچہ؟ ایسا کہیں نہیں ہوتا۔ شائع 07 نومبر 2023 04:04pm