ہم کبھی بھی بھارتی بالادستی کے آگے نہیں جھکیں گے، وہ یہ بات جتنی جلدی سمجھ لے علاقائی امن اور دنیا کیلئے اتنا ہی بہتر ہوگا، ترکیہ کی سرکاری خبررساں ایجنسی کو انٹرویو
بھارتی پولیس نے ریاست ہریانہ کی اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر علی خان محمودآباد کو ’آپریشن سندور‘ سے متعلق بیان دینے پر ان کے گھر سے گرفتار کیا۔
حالیہ جنگ میں اس طیارے کی شاندار کارکردگی کے پیش نظر بیجنگ کے پاس یہ حقیقی موقع ہے کہ وہ عالمی منڈی میں امریکی ایف 16 کی بالادست حیثیت کو چیلنج کر سکے، رپورٹ
کرونا وبا کے دوران نائیجیریا نے صحت اور معیشت کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قرض لیا تھا، قبل از وقت ادائیگی کرکے آئی ایم ایف کے قرض دار ملکوں کی فہرست سے نام نکلوالیا
حماس کے سابق سربراہ یحییٰ السنوار کے بھائی محمد السنوار اور ان کے 10ساتھیوں کی لاشیں جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں ایک سرنگ سے ملیں، العربیہ اور الحدث کا دعویٰ
بغداد میں عرب لیگ کے اجلاس کا اسرائیل کی غزہ پر مسلط کردہ جنگ ختم کرنے، عالمی برادری سے محصور علاقے میں انسانی امداد پہنچانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
ٹرمپ کا قیام امن والا بیان جھوٹ، امریکا طاقت کا استعمال کرتا ہے تاکہ صیہونی حکومت کو 10 ٹن وزنی بم دیے جا سکیں، جو وہ غزہ کے بچوں کے سروں پر گرا سکے، سپریم لیڈر ایران