مقدمے میں نامزد 8 پولیس اہلکاروں میں سے 4 زیر حراست ہیں، 4 کی غیر موجودگی میں کارروائی جاری ہے، سابق ڈھاکا پولیس کمشنر بھی ملزمان میں شامل ہیں جو اس وقت مفرور ہیں۔
فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی، زمینوں کے انضمام، یا عسکری امدادی نظام مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کو قطعی طور پر مسترد کیا جانا چاہیے، مستقل مندوب عاصم افتخار کا اقوام متحدہ میں خطاب
واقعہ شمال مغربی لندن کے علاقے برینٹ میں پیش آیا، مرنے والوں میں 43 سالہ خاتون، 15 سالہ بیٹی ، 8 اور 3 سالہ 2 بیٹے شامل، 70 سالہ خاتون اور ایک بچی کو بچالیا گیا۔
ڈاکٹر علاالنجار نصر ہسپتال میں فرائض انجام دے رہی تھیں، گھر پر حملہ ہوگیا، شوہر اور ایک بیٹا شدید زخمی، بھوک نے ایک اور بچے کی جان لے لی، گزشتہ روز اسرائیلی حموں میں 52 فلسطینی شہید ہوئے۔
عالمی برادری کسی انسانی بحران سے قبل ہی متحرک ہوجائے، یہ اقدامات خطے کو غیر مستحکم کرسکتے ہیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب کا اظہار خیال