واقعہ مغربی ایران کے شہر خرمآباد میں پیش آیا، پاسداران انقلاب کے دونوں اہلکار صہیونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں باقی رہنے والے دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہوئے، ایرانی میڈیا
زمین کا سورج سے فاصلہ موسموں پر بہت کم اثر ڈالتا ہے، موسم گرما اس لیے گرم لگتا ہے کہ ہم سورج کی طرف جھکے ہوتے ہیں نہ کہ اس لیے کہ ہم سورج کے قریب ہوتے ہیں، رپورٹ
لبنانی مزاحمتی گروہ پر ہتھیار ڈالنے کیلئے جو دباؤ ڈالا جا رہا ہے، وہ بے اثر رہے گا،یہ دھمکیاں ہمیں سرنگوں کرنے پر مجبور نہیں کر سکتیں، سربراہ حزب اللہ کا عاشورہ پر خطاب
منشیات کی عادی ماں بچے کو اکیلا چھوڑ کر جاتی تھی، کسی انسانی رابطے کے بغیر لڑکا کتوں کی صحبت میں رہا، اور ان کا برتاؤ اپناتے ہوئے بھونکنے کے ذریعے بات چیت کرنے لگا
اتوار کی صبح یمن سے داغا گیا ایک میزائل اسرائیل کی جانب آتے ہوئے راستے میں ہی تباہ کر دیا گیا، اس دوران ملک کے مختلف حصوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے، اسرائیلی فوج
خان یونس میں خیموں پر حملوں میں 5 فلسطینی شہید، شیخ رضوان کے علاقے میں 21 فلسطینی نشانہ بنے، اسرائیلی فوج کا اسی ہفتے طولکرم میں مزید 104 عمارتیں مسمار کرنے کا اشارہ
آپریشن سندور میں بھارتی فوج کو صرف لائن آف کنٹرول پر 250 سے زائد ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا، بھارتی حکومت اور فوج نے ہزیمت سے بچنے کیلئے آج تک ہلاکتوں کو قبول نہیں کیا، سیکیورٹی ذرائع
امام خمینی مسجد میں عاشورہ کے حوالے سے تقریب میں آمد کی ویڈیو سرکاری میڈیا پر نشر کی گئی، خامنہ ای کو ہجوم کی طرف ہاتھ ہلاتے اور سر ہلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، الجزیرہ