دنیا کی چند بڑی فضائی کمپنیوں سے ایک کمپنی 136 اقسام کے عہدوں پر مرد و خواتین ملازمین بھرتی کرے گی اور خالی عہدوں پر تعیناتیوں کا سلسلہ کئی ماہ تک جاری رہے گا۔
سان ڈیاگو میں چار روزہ ' کامک کون ( Comic-Con ) کنونشن میں چھوٹے کاروبار کرنے والوں نے ٹرمپ کی مجوزہ ٹیرف پالیسیوں کے کھلونا صنعت پر پڑنے والے منفی اثرات پر بحث کی
ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی کی بدلتی ہوئی صورتحال اور باہمی اسٹریٹجک مفادات پر تبادلہ خیال کیا گیا، میجر جنرل سعیدزودا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کی قربانیوں کا اعتراف کیا
ایران، یورپی یونین، اور فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے نام نہاد ای تھری گروپ کے وفود استنبول میں ایرانی قونصل خانے پہنچے، جہاں مذاکرات کا آغاز ہوا، خبر رساں ایجنسی
آرمی چیف کی نائب صدر ہان ژینگ اور وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کی گہرائی پر اطمینان کا اظہار، فیلڈ مارشل کو پی ایل اے آرمی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
آج کی سب سے فوری ترجیح غزہ کی جنگ کا خاتمہ اور وہاں کی شہری آبادی کو ریلیف فراہم کرنا ہے، ستمبر میں جنرل اسمبلی سے خطاب میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کروں گا، ایمانوئل میکرون