مسلم لیگ (ن) کے ادوار میں ہم ہمیشہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے تمام تر سفارتی، عدالتی معاونت فراہم کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے، نائب وزیر اعظم
ملازمین کے چلے جانے سے ادارے کے مستقل ملازمین کی تعداد 18,000 سے گھٹ کر تقریباً 14,000 رہ جائے گی، یعنی ادارے کے ملازمین میں 20 فیصد سے زائد کی کمی ہوگی۔
برطانوی حکومت دو ریاستی حل، عمل درآمد کا وقت اور طریقہ کار کا تعین کرے، یہ بھی واضح کرے گی کہ وہ بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ کس طرح تعاون کرے گی، خط میں مطالبہ
ممکن ہے کہ ابھرتی ہوئی طاقت چین سوفٹ پاور کے اس پلیٹ فارم سے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنا چاہے تاکہ وہ امریکا کے انخلا کے بعد اپنے عالمی نظریے کو فروغ دے سکے۔
بھارتی حکومت کی اجازت کے بعد ایشیا کپ کا شیڈول آئندہ 48 گھنٹے میں جاری ہونے کا امکان ہے، ایشیا کپ کے میچز 8 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں کھیلے جائیں گے، بھارتی میڈیا۔
47 سالہ ہرش وردھن ’جین ویسٹ آرکٹیکا کے غیر قانونی سفارت خانے‘ کو غازی آباد سے چلا رہا تھا، ملزم پر لوگوں کو بیرون ملک ملازمتوں کا جھانسہ دے کر ان سے رقم بٹورنے کا بھی الزام۔
جو قوت بھارت کی یکجہتی، سالمیت اور خودمختاری کو چیلنج کرے گی یا عوام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گی، اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کارگل وار میموریل پر خطاب
امریکی انتظامیہ کئی یونیورسٹیوں سے مذاکرات کر رہی ہے جن میں کورنیل، ڈیوک، نارتھ ویسٹرن اور براؤن شامل ہیں، ہارورڈ کیساتھ معاہدہ کرنا اہم ہدف ہے، امریکی اہلکار
دونوں جانب مجموعی ہلاکتیں 32 ہوگئیں، 2 لاکھ کے قریب شہریوں کا سرحدی علاقوں سے انخلا، تھائی لینڈ کے 8 سرحدی اضلاع میں کرفیو نافذ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا تنازع کے پرامن حل پر زور۔
غزہ میں امداد حاصل کرنے کی کوشش کرنیوالے شہریوں کو قتل کیا گیا، جی ایچ ایف کیلئے کام کرنیوالے سابق امریکی فوجی کا اعتراف، برطانوی وزیراعظم پر فلسطین کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ بڑھ گیا۔
61 ہزار سے زائد امریکی اور یورپی صارفین نے ویب سائٹ پر خرابی رپورٹ کی، کئی گھنٹے بعد نیٹ ورک بحال، ایلون مسک کی معذرت، ماہرین نے سائبر حملے کا خدشہ ظاہر کردیا۔