جان شاہ شافی 2021 میں آپریشن الائز ویلکم کے تحت امریکا میں داخل ہوا، داعش خراسان کو مدد فراہم کرتا رہا اور اپنے والد کو بھی اسلحہ فراہم کیا جو افغانستان میں ایک ملیشیا گروپ کے کمانڈر ہیں۔ ڈی ایچ ایس
استغاثہ نشانت پر براہموس میزائل کے راز پاکستان کو فراہم کرنے کا الزام ثابت نہ کرسکا، سیکرٹ فائلز ذاتی کمپیوٹر میں رکھنے پر 3 سال قید، سزا بھگت چکے، رہا کیا جائے، ممبئی ہائیکورٹ