ملیحہ رحمان
کچھ ہفتے قبل ہی ترک لالا نامی ڈرامے بنانے کے حوالے سے پاکستان اور ترکی کے پروڈکشن ہاؤسز میں معاہدہ ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 11 فروری 2021 07:26pm
کراچی کے فرح طالب عزیز فیشن ہاؤس نے حارث شکیل پر دو سال قبل متعارف کرائے گئے لباس کو کاپی کرنے کا الزام عائد کردیا۔
اپ ڈیٹ 09 فروری 2021 07:44pm
حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بختاور بھٹو نے مہندی کی تقریب میں زارا شاہجہاں کا تیار کردہ لباس پہنا تھا۔
اپ ڈیٹ 01 فروری 2021 04:57pm
معروف کلاتھنگ فیشن برانڈ کے پاکستان بھر میں 5 درجن سے زائد جب کہ دنیا کے مختلف ممالک میں بھی اسٹورز موجود ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 جنوری 2021 01:37pm
نجی ایئرلائن کمپنی ’ایئرسیال‘ کا باضابطہ افتتاح وزیر اعظم عمران خان نے 9 دسمبر کو سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کیا۔
شائع 09 دسمبر 2020 01:16pm
سجل علی نے ڈیفا ایوارڈ کو نہ صرف اپنے لیے بلکہ ملک و قوم کے لیے بھی اعزاز قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2020 07:04pm
یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وہ اپنی منگنی پر والدہ کی جانب سے نکاح پر پہنے گئے لباس جیسا لباس پہننا چاہتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2020 08:12pm
میں رات میں تنہا ڈرائیو کرتی ہوں لیکن ہمیشہ نادانستہ طور پر کسی ایسے راستے کا انتخاب کرتی ہوں جہاں زیادہ ٹریفک ہو، اداکارہ
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2020 05:25pm
ڈراما و فلم ساز مہرین جبار نے نوجوانی میں 1994 میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا، انہوں نے متعدد کامیاب ڈرامے اور فلمیں بنائیں۔
اپ ڈیٹ 18 نومبر 2020 04:38pm
شو کے انعقاد کے لیے ایسا مقام منتخب کیا گیا ہے جہاں ڈھائی ہزار افراد کی گنجائش موجود ہے لیکن 600 افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی۔
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2020 06:32pm
کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے بعد ان کے شوہر کے خلاف باورچی کو کورونا وائرس ہونے کے باوجود گاؤں بھیجنے کا مقدمہ درج ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 02 نومبر 2020 06:39pm
ڈرامے میرے پاس تم ہو اور فلم جوانی پھر نہیں آنی کے ہدایت کار نے ہمایوں سعید کو بھی سب سے بہترین اداکار قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2020 04:58pm
ملک میں ہر سال موسم بہار اور موسم گرما میں فیشن ویک ہوتے تھے لیکن کورونا کے باعث انہیں مؤخر کردیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2020 07:09pm
خیال کیا جا رہا ہے کہ ملک میں نومبر کے آخر یا پھر دسمبر تک سینما کھل جائیں گے۔
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2020 07:13pm
تقریباً 4 دہائیاں قبل پی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے کو آج بھی لوگ یاد کرتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 فروری 2020 05:41pm
صبح سویرے ٹی وی پر نشر ہوئے یہ مارننگ شوز ریٹنگ کی ریس میں بھاگنے کے بجائے کبھی مثبت مواد بھی پیش کریں گے؟
اپ ڈیٹ 13 فروری 2019 01:04pm
پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے اپنے کیریئر، بھارت میں گائیکی اور ایوارڈ شوز پر بات کی۔
اپ ڈیٹ 19 مئ 2018 11:04am
ماہرہ لوریل برینڈ کا حصہ بننے والی پہلی اداکارہ ہیں جو کانز فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
شائع 04 مئ 2018 12:09pm
حسن شہریار یاسین فیشن ہاؤس کی جانب سے لاہور کی 250 سال پرانی عمارت میں منفرد فیشن شو کا اہتمام کیا گیا۔
شائع 23 اپريل 2018 02:49pm
ہم شو کیس کا دوسرا روز بھی فیشن کی دنیا کے لیے کافی بہترین ثابت ہوا۔
شائع 31 مارچ 2018 10:19am