نصاب تیار کرنے سے پہلے بچوں کی ذہنی، جسمانی، اور نفسیاتی ضرورتوں کو سمجھنا ضروری ہے۔
شائع 23 نومبر 2014 11:07am
چیزوں کو اپنی مرضی کے مطابق توڑ مروڑ کر پیش کرنے، اور غیر آئینی اقدامات سے پاکستان کے مسائل میں صرف اضافہ ہی ہوگا۔
شائع 22 ستمبر 2014 01:41pm
جب تک سوچنے اور سوچ کے اظہار کے لیے ممکنہ حد تک ازادی موجود نہ ہو تب تک سماج میں تکثیریت پروان نہیں چڑھ سکتی
شائع 25 جولائ 2014 10:30am
ریاستی اداروں کو ابتدا ہی سے جمہوری انداز نظر سے الرجی ہوگئی اور اب اس الرجی نے شاید قانونِ فطرت کی حثیت حاصل کر لی ہے-
شائع 02 جولائ 2014 10:45am
اس بات کی کئی وجوہات ہیں کہ دہشت گرد ایئر پورٹ پر حملہ کرنے اور اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کیونکر کامیاب ہوگئے
شائع 21 جون 2014 10:45am
پاکستان کی خالق جماعت کا ایک بانی اسماعیلی تھا، پہلا وزیرِ خارجہ احمدی اور عدالتی روایات کا ایک سرخیل جج ہندو تھا۔
شائع 16 جون 2014 10:30am
انتہا پسند مذہبی فاشسٹ قوّتوں کا اصل مقصد مذہب کے نام پر پاکستانی ریاست اور عوام کو اپنا غلام بنانا ہے۔
شائع 19 فروری 2014 11:44pm
علاقائی سیکورٹی اداروں کے دباؤ میں آنے کا مطلب ہوگا افغانستان میں لڑی جانے والی پراکسی جنگوں کو بھڑکانا
شائع 31 اگست 2013 10:00am
جماعتی بنیاد پر پہلے انتخابات۔ حکومت، فوج، سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کو مل کر کام کرنا ہوگا۔
شائع 19 فروری 2013 06:15pm