یہ اعداد و شمار شوگر ملوں سے حاصل کیے گئے ہیں جو ٹیکس سے بچنے کی غرض سے پیداواری اعداد و شمار کو کم رپورٹ کرتی ہیں، جس سے ان دعووں کی سچائی پر شکوک پیدا ہوتے ہیں، کمیٹی کی نشاندہی
آئندہ چینی کی درآمد و برآمد سے متعلق فیصلے نئے نظام کے مصدقہ ڈیٹا کی بنیاد پر کرینگے، کسان اور صارفین کے مفادات کا تحفظ کیا جائیگا، وفاقی وزیر رانا تنویر
ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے گزشتہ ہفتے منصوبے کی منظوری دی، ہدف 2030 تک 1.6 کروڑ افراد کو محفوظ پانی اور 1.04 کروڑ افراد کو محفوظ نکاسی آب کی سہولت فراہم کرنا ہے۔
ان پناہ گزینوں کی پروفائلز خطرے سے بھرپور ہیں جو انہیں کسی تیسرے ملک میں آبادکاری کا اہل بناتی ہیں، ایک ماہ میں پاکستان اور ایران سے 3 لاکھ افغان شہری واپس گئے، یو این ایچ سی آر
شہریوں کو پہنچنے والے نقصان کی اکثریت کا ذمہ دار غیر ریاستی عناصر کو ٹھہرایا گیا، کالعدم بی ایل اے نے 2024 میں پاکستان میں 119 شہریوں کو ہلاک یا زخمی کیا، ایکشن آن آرمڈ وائلنس رپورٹ
غیر معمولی خشک سالی، سیلاب، شدید گرمی اور خراب قدرتی وسائل زرعی پیداوار کو نقصان پہنچا رہے ہیں، غذائی تحفظ اور دیہی معاش کو بھی خطرہ لاحق ہے، ماساتو کانڈا
ہیٹ ویو سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ، پھر پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کا نمبر آتا ہے، چاروں صوبوں میں 3 کروڑ 60 لاکھ سے زائد آبادی کو ہدف بنایا جائیگا، یو این او سی ایچ اے
اپریل کے مہینے میں پاکستان اور ایران سے 2 لاکھ 51 ہزار سے زائد افغان باشندے وطن واپس آچکے ہیں جن میں سے 96 ہزار سے زائد ایسے ہیں جنہیں ملک بدر کیا گیا ہے۔
54 فیصد کو جبری طور پر واپس بھیجا گیا، تنظیم نے واپس آنے والے 10 لاکھ 3 ہزار 563 افراد کو آمد کے بعد انسانی امداد فراہم کی، میزبان ملکوں سے جبری بے دخلی روکنے کا مطالبہ
پی آئی اے کو فروخت کرنے کے لیے سرمایہ کاروں کو شامل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، سیکریٹری نجکاری عثمان اختر باجوہ کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1066.25 کیوسک سے بڑھ کر 1086.70 کیوسک ہوگئی، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول 1402 کیوسک سے بڑھ کر 1410 کیوسک ہوگئی، واپڈا
نچلی سطح کے طالبان عہدیداروں کی خاموش منظوری کے ساتھ اسمگلنگ جاری ہے اور شواہد سے پتا چلتا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور القاعدہ کو مسلسل اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے، تحقیق