توقیر گھمن
قاسم ضیاء کا کرپشن کا اعتراف

قاسم ضیاء کا کرپشن کا اعتراف

لاہورہائیکورٹ کونیب کے وکیل نے بتایاکہ ملزم پلی بارگین پر راضی ہے، 2کروڑ 20لاکھ روپے رضامندی سے واپسی کی درخواست کی ہے۔ اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2015 05:21pm