ٹیم کی سربراہی ایس پی راول ڈویژن راجا حسیب کریں گے، اس کے علاوہ ٹیم میں ڈی ایس پی سٹی اطہر شاہ، انسپکٹر ثنا اللہ، انسپکٹر علی عباس، انسپکٹر ناصر عباس بھی شامل ہیں۔
خطے میں امن، استحکام اور تعمیری کردار ادا کرنے کے عزم کے ساتھ ساتھ درپیش چیلنجز کے تناظر میں اسٹریٹجک مکالمہ اور باہمی اعتماد اہمیت کا حامل ہے، آرمی چیف عاصم منیرکا اسلام آباد میں چیفس آف ڈیفنس کانفرنس سے خطاب
برطانوی حکومت دو ریاستی حل، عمل درآمد کا وقت اور طریقہ کار کا تعین کرے، یہ بھی واضح کرے گی کہ وہ بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ کس طرح تعاون کرے گی، خط میں مطالبہ
بھارتی حکومت کی اجازت کے بعد ایشیا کپ کا شیڈول آئندہ 48 گھنٹے میں جاری ہونے کا امکان ہے، ایشیا کپ کے میچز 8 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں کھیلے جائیں گے، بھارتی میڈیا۔
47 سالہ ہرش وردھن ’جین ویسٹ آرکٹیکا کے غیر قانونی سفارت خانے‘ کو غازی آباد سے چلا رہا تھا، ملزم پر لوگوں کو بیرون ملک ملازمتوں کا جھانسہ دے کر ان سے رقم بٹورنے کا بھی الزام۔
خام مال کی تیاری و درآمد اور صارف کی خریداری تک ڈیٹا کو ایک ہی سسٹم سے منسلک کیا جائے، تاکہ پوری ویلیو چین کی براہ راست ڈیجیٹل نگرانی کی جا سکے، شہباز شریف
لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت کی درخواستیں مسترد کیے جانے کے بعد سپریم کورٹ میں اپیل دائر، وفاقی حکومت اور تھانہ گلبرگ کے انسپکٹر عمران صادق کو فریق بنایا گیا ہے۔
بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انجام تک پہنچائیں گے، ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، کوئٹہ میں اجلاس سے خطاب۔
پولیس ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزمہ کو اے ٹی سی ون میں پیش کیا گیا، ملزمہ نے ویڈیو پیغام میں بانو بی بی کے قتل کو ’جائز‘، مرکزی ملزم سردار شیر باز ساتکزئی اور دیگر کو بےگناہ قرار دیا تھا۔
جو قوت بھارت کی یکجہتی، سالمیت اور خودمختاری کو چیلنج کرے گی یا عوام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گی، اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کارگل وار میموریل پر خطاب
امریکی انتظامیہ کئی یونیورسٹیوں سے مذاکرات کر رہی ہے جن میں کورنیل، ڈیوک، نارتھ ویسٹرن اور براؤن شامل ہیں، ہارورڈ کیساتھ معاہدہ کرنا اہم ہدف ہے، امریکی اہلکار
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے پاسپورٹ ایجنٹ مافیا اور بدعنوانی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے پاسپورٹ آفس کے اہلکار سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
دونوں جانب مجموعی ہلاکتیں 32 ہوگئیں، 2 لاکھ کے قریب شہریوں کا سرحدی علاقوں سے انخلا، تھائی لینڈ کے 8 سرحدی اضلاع میں کرفیو نافذ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا تنازع کے پرامن حل پر زور۔
غزہ میں امداد حاصل کرنے کی کوشش کرنیوالے شہریوں کو قتل کیا گیا، جی ایچ ایف کیلئے کام کرنیوالے سابق امریکی فوجی کا اعتراف، برطانوی وزیراعظم پر فلسطین کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ بڑھ گیا۔