پاکستان مخالف آوازیں کسنے پر کرکٹر خوشدل شاہ نے غیر ملکی شائقین کو منع کیا، منع کرنے پر افغان شائقین نے پشتو میں مزید نازیبا الفاظ ادا کیے، ہاتھا پائی کی کوشش بھی کی۔
’اس گانے کا کرکٹ سے کیا تعلق‘، ’کرکٹ کا گانا ہے یا باہو بلی 3 کا‘، ’پاکستان میں ایکس چلے گا تو دیکھیں گے‘، شائقین کی اینتھم کے ٹائٹل ’ایکس دیکھو‘ پر بھی تنقید
تھائی لینڈ میں شین وارن کے کمرے سے بھارتی کمپنی کی طاقت کی ممنوعہ ادویات کو خاموشی سے ہٹانے کو کہا گیا تھا، آسٹریلوی حکام بھی فیصلے میں شامل تھے، پولیس افسر
نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف ہیں ایسے میں ون ڈے سیریز میں کئی نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے، اسکواڈ میں پاکستانی نژاد محمد عباس بھی شامل ہیں۔