اسکول اور کالج لیول سے ہماری کرکٹ ختم ہوتی جا رہی ہے، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا مقصد گراس روٹ لیول سے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیا ٹیلنٹ تلاش کرنا ہے، مشیر چیئرمین پی سی بی
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے دوران میں وہاں موجود تھا مگر مجھے اسٹیج پر نہیں بلایا گیا، ہم نے آئی سی سی سے احتجاج کیا تھا مگر انہوں نے تسلی بخش جواب نہیں دیا، سمیر احمد
حسن نواز نے 44 گیندوں پر 7 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی، کپتان سلمان علی آغا کی بھی شاندار ففٹی، شاہینوں نے 205 رنز کا ہدف 16 اوورز میں حاصل کرلیا۔
یہ کوئی انڈر-14 نہیں، پاکستان ٹیم سیکھنے کی جگہ نہیں بلکہ کارکردگی دکھانے کی جگہ ہے، بورڈ کو ایک مستقل چیئرمین کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی کا تقریب سے خطاب
میں نہیں چاہتا میدان میں مشکل وقت گزارنے کے بعد کمرے میں اکیلا افسردہ بیٹھا رہوں، میں اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا کوئی بھی موقع ضائع نہیں کرنا چاہتا، سابق بھارتی کپتان
ٹی20 سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی پاکستان کی جانب سے ٹی20 کپتان سلمان علی آغا کی جگہ محمد حارث نے کی جبکہ نیوزی لینڈ کی جانب سے ایش سودھی تقریب میں شریک ہوئے۔
پاکستان میزبان ملک تھا لیکن اختتامی تقریب میں پی سی بی کی کوئی نمائندگی نہیں تھی، پی سی بی حکام کو اسٹیج پر ہونا چاہیے تھا، سابق پاکستانی کرکٹرز کی تنقید