تاریخ کے اوراق، بہمن آباد شہر کی وسعت اور خوبصورتی کا ذکر کرتے نہیں تھکتے لیکن اس شہر کے زوال کے متعلق کمال کی بات یہ ہے کہ کوئی ایک محقق دوسرے محقق سے اتفاق نہیں کرتا۔
شائع03 مئ 202404:09pm
کراچی کا ایک اور نام ’عورتوں کا بندر‘ ہے جس سے عام فہم یہ مطلب یا معنیٰ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ یہاں عورتوں کی حکومت تھی یا یہاں ایک عورت حکمران تھی۔
شائع19 اپريل 202404:04pm
کراچی کی ملیر وادی اس مقام پر موجود ہے جہاں ماضی میں مغرب اور شمال سے آنے والے بیوپاری قافلوں کی قدیمی گزرگاہ ہوا کرتی تھیں اور یہی عشقیہ داستان کے کرداروں سسی اور پنھوں کی گزرگاہ بھی تھی۔
اپ ڈیٹ29 مارچ 202403:32pm
آج کے سفر میں سکندراعظم کے ان حملوں پر بات کریں گے جو اس نے دریائے سندھ کے قرب و جوار بالخصوص مغرب کی طرف بسنے والی مقامی حکومتوں پر کیا تاکہ سکندراعظم کے کراچی تک پہنچنے کو سمجھا جاسکے۔
شائع15 مارچ 202402:44pm
سکندر اعظم ٹیکسلا سے سکون سے گزرتا آگے بڑھا اور جیسے ملتان کے قریب پہنچا تو اُسے مقامی حکومتوں سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا بلکہ سکندر کو مقامی لوگوں کا پہلا تیر ملتان کے آس پاس لگا۔
شائع16 فروری 202402:56pm
پرانے زمانے کی بستیاں جہاں مٹی سے بنی اور بھٹی میں پکی چوڑیوں کے مقابلے سنکھ سے چوڑیاں بنانا نہ صرف انتہائی مشکل تھا بلکہ انہیں بنانے کے لیے زیادہ صبر، سکون اور ذہانت کی سخت ضرورت تھی۔
شائع17 جنوری 202404:39pm
اگر آپ منگھو پیر کی پہاڑیوں پر کھڑے ہیں تو آپ کو جنوب مشرق کی طرف ملیر میں نیل بازار کے قریب ایک قدیم بستی دکھائی دے گی جسے ’الھڈنو‘ کے نام سے پکارا جاتا ہے
شائع01 جنوری 202404:01pm
میگالتھس تعمیرات خاص طور پر کوٹیرو کی مربع تعمیر اور سنگی ستونوں کی سیدھی قطاریں، کانسی اور لوہے کے دور کے لوگوں کے مذہبی مقامات کی نمائندگی کرتی ہیں۔
شائع07 دسمبر 202310:35am
لاکھوں یا ہزاروں برس پہلے کے انسانوں کے ملنے والے فوسلز سے پتا چلتا ہے قدیم انسان کبھی بھی قحط یا خوراک کی کمی کا شکار نہیں رہا کیونکہ اُن کے پاس خوراک کی تلاش کے سوا اور کوئی دوسرا کام نہیں تھا۔
شائع16 نومبر 202305:02pm
انسان کے ارتقائی سفر کے دوران سندھو گھاٹی میں جہاں جہاں بستیاں اپنی معروضی حالت میں پنپ رہی تھیں، درحقیقت انجانے میں وہ آنے والے دنوں کے لیے ایک تہذیب کی تخلیق کررہی تھیں۔
شائع25 اکتوبر 202304:02pm
ہمارا آج کا سفر سمندر کنارے اور ان پہاڑیوں کے جنگلات، آبشاروں، غاروں اور قدامت کی ان پگڈنڈیوں پر ہے جہاں سندھو گھاٹی کی قدیم تہذیب اور زرعی بستیاں آباد تھیں۔
شائع09 اکتوبر 202310:02am
قدیم بستیوں کی کھوج سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ نو حجری دور کی ثقافتی باقیات چمکیلے پتھر کے اوزاروں اور ہتھیاروں کی صورت میں وادی لیاری اور دریائے حب تک کے وسیع علاقوں میں باکثرت ملے ہیں۔
اپ ڈیٹ25 ستمبر 202311:26am
کراچی کو کراچی بنانے میں سمندر، ملیر، لیاری اور حب ندیوں کا اہم کردار ہے بلکہ یہ کہنا بےجا نہ ہوگا کہ کراچی شہر ان آبی وسائل کا شاندار تحفہ ہے۔
اپ ڈیٹ25 ستمبر 202308:22am
داستان گو فنکاروں کی ہمت افزائی کرکے ہم مٹھاس کی ڈلی کی طرح گھُلتے لوک داستانوں کے فن کو بچا سکتے ہیں اور اسے تحفظ دے سکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ22 اگست 202309:21am
اساطیری ادب کی وہ داستانیں جنہیں تخلیق کاروں نے اس قدر خوبصورتی سے اپنے خیالوں، الفاظ اور سُروں سے تراشا ہے کہ انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔
شائع04 اگست 202303:06pm
13 مئی 1861ء پیر کے دن پہلی ریل گاڑی گاڑھا دھواں اُڑاتی کراچی سے نکلی اور کوٹری پہنچی۔ اس طرح ’انڈس ویلی اسٹیٹ ریلوے‘ کی ابتدا ہوئی۔
شائع18 جولائ 202304:05pm
برٹن کی یہ انتہائی شاندار تکنیک تھی کہ وہ جو کچھ دیکھتا، محسوس کرتا یا جو کچھ کہنا چاہتا، وہ اکثر مسٹر بُل کی زبان سے کہلوا دیتا ہے۔
اپ ڈیٹ23 جون 202312:38pm
ان 32 برسوں کا احوال جب کمپنی سرکار نے سندھ میں آبپاشی کا نظام، پانی اور خشکی کے راستے، مواصلات، بیوپاریوں کے لیے تحفظ جیسے بنیادی کام کیے۔
اپ ڈیٹ23 جون 202312:38pm