پاکستان 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئرمارشل عظیم داؤد پوتا انتقال کرگئے انتقال کے وقت ایئر مارشل عظیم داؤد پوتا کی عمر 84 برس تھی، وہ سندھ کے گورنر کے عہدے پر بھی فائز رہے، ترجمان پاک فضائیہ
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے ایک شہری زخمی بھارتی فوج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے چری کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی،آئی ایس پی آر
پاکستان پاک فضائیہ اور برطانوی شاہی فضائیہ کے نمبر9 اسکواڈرن ہم پلہ قرار دونوں ممالک کےنمبر9 اسکواڈرن سنہری تاریخ کےحامل ہیں،جو اپنےقیام سےآج تک ہمیشہ فضائیہ کاہراول دستہ رہا،ایئرچیف سہیل امان
پاکستان امریکا نے ایک اور سیسنا طیارہ پاک فوج کے حوالے کردیا نومبر 2016 سے اب تک پاک فوج کو 6 سیسنا طیارے حوالے کیے جاچکے ہیں، ترجمان امریکی سفارت خانہ
پاکستان وزیرستان میں آپریشن، ٹی ٹی پی سجنا گروپ کا دہشت گرد ہلاک فوجی آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان جنوبی سوڈان میں اغوا ہونے والے پاکستانی انجینئر بازیاب جنوبی سوڈان اور چین کی کوششوں سے ایاز خان جمالی کو بازیاب کرایا گیا، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق
پاکستان بنوں جیل حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد کو پھانسی طاہرشاہ بنوں جیل اورقانون نافذ کرنے والےاہلکاروں پرحملوں میں ملوث تھا،جسےفوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی،آئی ایس پی آر
پاکستان 'بھارت جناح ہاؤس کی پاکستانی ملکیت اور اہمیت کاخیال رکھے' پاکستان نے جناح ہاؤس کے معاملے پر بھارتی حکومت کو اپنا واضح موقف دے دیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا
پاکستان ’او آئی سی‘ وفد کا معصوم کشمیریوں کی ہلاکتوں کا نوٹس وفد نے مہاجرین کیمپ کا دورہ کیا اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے ہجرت کرکے پاکستان آنے والے کشمیری مہاجرین سے ملاقات کی۔
پاکستان ’اوآئی سی کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کواجاگر کرے‘ بھارتی فوج کی جانب سے پیلٹ گنزکے استعمال سے150کشمیری ہلاک،جب کہ بچوں اورلڑکیوں سمیت 20 ہزار افراد زخمی ہوئے، سرتاج عزیز
پاکستان پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان دفاعی معاہدوں پر دستخط جنوبی افريقہ کی وزير دفاع نے جے ایف 17 اور سپر مشاق طياروں کی خريداری ميں بھی دلچسپی کا اظہار کیا۔
پاکستان بلوچستان: 'مردم شماری کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام' ایف سی بلوچستان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سڑک کنارے نصب بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا۔
پاکستان فاٹا اصلاحات کمیٹی: ’2 مطالبات پہلے ہی مان چکے ہیں‘ نئی تشکیل دی جانے والی اصلاحات عملدرآمد کمیٹی کا پہلا اجلاس جلد پشاور میں ہوگا۔
پاکستان افغانستان میں امن: 'پاکستان ماسکو کانفرنس میں شرکت کرے گا' کانفرنس میں افغان طالبان کی شرکت کا علم نہیں، پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئےکوششیں جاری رکھے گا، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان پی اے ایف اکیڈمی رسالپور اصغر خان کے نام سے منسوب تقریب میں پاک فضائیہ کے پہلے مسلم کمانڈر ان چیف ایئر مارشل (ر) اصغر خان خود بھی موجود تھے۔
پاکستان بھارتی فائرنگ سے 60 سالہ پاکستانی خاتون کی ہلاکت پر احتجاج ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے انھیں احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔
پاکستان بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 بچے زخمی : دفتر خارجہ بھارتی فورسز نے ایل او سی کے نکیال سیکٹر میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا، زخمی بچوں کی عمریں 9 اور 14 سال ہیں،نفیس زکریا
پاکستان خیبرایجنسی: ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق سیکیورٹی فورسز نے موثر جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 6 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان دہشتگرد تنظیم داعش افغانستان میں موجود ہے : دفتر خارجہ افغانستان میں موجود دہشت گرد بار بار پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، نفیس زکریا کی پریس بریفنگ
پاکستان زمین سےسمندر میں مار کرنےوالے میزائل کا کامیاب تجربہ میزائل جدید ٹیکنالوجی اور ایویونکس سے لیس ہے جس نے سمندر میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ترجمان پاک بحریہ
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین