وسعت اللہ خان
الیکشن کی سیاست وسعت اللہ خان کی زبانی (نویں قسط)

الیکشن کی سیاست وسعت اللہ خان کی زبانی (نویں قسط)

کہتے ہیں ناں کہ مصیبت کبھی تنہا نہیں بلکہ ہمیشہ جوڑے کی صورت میں آتی ہے، تو مشرف صاحب کے لیے ایک طرف افتخار چوہدری کی بحالی کی تحریک تھی جبکہ دوسری جانب لال مسجد کا کرائسس شروع ہوگیا۔ شائع 14 فروری 2024 01:16pm
الیکشن کی سیاست وسعت اللہ خان کی زبانی (آٹھویں قسط)

الیکشن کی سیاست وسعت اللہ خان کی زبانی (آٹھویں قسط)

نواز شریف کی یہ خوبی ہے کہ وہ اپنی مرضی کے کسی جنرل کو بالکل ایسے تلاش کرتے ہیں جیسے لڑکی کا رشتہ تلاش کیا جاتا ہے اور یہ سب کرکے جب اسے سپہ سالار تعینات کردیتے ہیں تو اسی سے ان کی لڑائی ہوجاتی ہے۔ شائع 07 فروری 2024 06:57pm
الیکشن کی سیاست وسعت اللہ خان کی زبانی (پانچویں قسط)

الیکشن کی سیاست وسعت اللہ خان کی زبانی (پانچویں قسط)

محمد خان جونیجو صاحب نے کہا 'میں جرنیلوں کو سوزوکی میں بٹھاؤں گا'، یہ بیان درحقیقت اسٹیبلشمنٹ کی دم پر پاؤں رکھنے کے مترادف تھا اور بہت بعد میں جا کر اس بیان کا غصہ ان کی برطرفی کی صورت میں ہمارے سامنے آیا۔ شائع 03 فروری 2024 12:39pm
الیکشن کی سیاست وسعت اللہ خان کی زبانی (چوتھی قسط)

الیکشن کی سیاست وسعت اللہ خان کی زبانی (چوتھی قسط)

1985ء میں بلدیاتی ذہن کے ساتھ قومی اسمبلی کے انتخابات منعقد ہوئے، یہی مارشل لا حکومت کا ٹارگٹ تھا کہ اس طرح کے سیاست دان آجائیں جو پڑھے لکھے نہ ہوں تاکہ وہ سوال کریں گے اور نہ ہمیں جواب کی زحمت ہوگی۔ شائع 30 جنوری 2024 04:04pm
الیکشن کی سیاست وسعت اللہ خان کی زبانی (تیسری قسط)

الیکشن کی سیاست وسعت اللہ خان کی زبانی (تیسری قسط)

مجھے یاد ہے کہ جب 5 جولائی کو ضیاالحق نے پہلی تقریر کی تھی تب انہوں نے سینے پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا کہ فوج ضرورت سے زیادہ ایک دن بھی اقتدار میں نہیں رہے گی اور 90 دنوں میں انتخابات کروا کر بیرکوں میں واپس چلی جائے گی۔ شائع 26 جنوری 2024 06:01pm
خبری گوشت کے تبصراتی کوفتے

خبری گوشت کے تبصراتی کوفتے

جو چینل اور کارندہ صحافی و اینکر جتنا ماہر قصائی و باورچی ہوگا اتنے ہی گاہک لے اڑے گا، وسعت اللہ خان کا نیا بلاگ پڑھیں شائع 11 جون 2016 09:59am
ایسے ایسے سوالات

ایسے ایسے سوالات

پروگرام "ذرا ہٹ کے" کے بارے میں لوگ مجھ سے بکثرت ایسے سوالات کرتے ہیں جو خود بھی ذرا ہٹ کے ہوتے ہیں۔ شائع 26 مئ 2016 03:17pm