کالج کیمپس پر حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فورسز موقع پر پہنچ گئیں، علاقے کو گھیرے میں لیا اور حملہ آوروں کے خلاف جوابی کارروائی کی، ملزمان زخمی ساتھیوں کو لیکر فرار
ضلع قلات کے علاقے خالق آباد میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے قبائلی رہنما شاکر سعد اللہ لانگو، ان کے بھائی سمیت 4 افراد جاں بحق، پنجگور کے علاقے شپستان میں 2 افراد قتل
مسلح موٹرسائیکل سواروں کا کوٹ لانگو کے قریب لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، کھڈکوچہ میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے خاتون اور 2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی