لاشوں اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال پہچایا، کئی مقامات پر درخت گرنے سے سڑکیں بند ہوئیں، امدادی کارروائیاں جاری، اسلام آباد، پنڈی، سوات اور مانسہرہ میں بھی بارش ہوئی۔
ڈی آئی جی ستی نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او گنڈا پور کو ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کردیے جب کہ ملزمان کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔
مولانا سیف اللہ نے اہلیہ کی وفات کے بعد دوسری شادی کی خواہش ظاہر کی تھی، بیٹوں نے مناسب رشتہ تلاش کرکے شادی کرادی، تقریب میں دلہا کے پوتوں، پڑپوتوں اور ان کے بھی بچوں کی شرکت
تیز ہواؤں کے نتیجے میں آگ بجھانے کی کوششوں میں مشکلات درپیش ہیں، لوئر دیر، اپر دیر، لوئر سوات، اپر سوات، پیٹرول اسکواڈ ملاکنڈ ویسٹ اور دیر وائلڈ لائف ڈویژنز کی ٹیمیں بلائی گئی ہیں، ڈویژنل فاریسٹ افسر
پولیس کانسٹیبل خانزیب اپنی موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کے لیے جارہے تھے جب انہیں اصغر فیول اسٹیشن کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے روکا اور اچانک ان پر فائرنگ شروع کردی۔
فائرنگ کا واقعہ اسپن تنگی میں پیش آیا، 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے، شہدا میں اے ایس آئی بن یامین ، کانسٹیبل انعام خان اور کانسٹیبل مسرور شامل، دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں لے گئے، ترجمان
فتنہ الخوارج نے نصف شب کو حملہ کیا تھا، آئی جی پختونخوا کی اہلکاروں کو شاباش، انعام کا اعلان، سرچ آپریشن کے دوران ڈی پی او کی گاڑی کے قریب بھی بم دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا۔