پاکستان مانسہرہ: مسافر وین پل سے گرنے پر خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق مسافر وین بٹگرا کی تحصیل الائی سے مانسہرہ جا رہی تھی، جس میں 13 افراد سوار تھے، لاشیں اور زخمیوں کو مانسہرہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ریسکیو حکام
پاکستان بٹگرام کیبل کار: گھنٹوں پر محیط آپریشن مکمل، تمام 8 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا واقعہ صبح پیش آیا جب طلبہ کیبل کار کے ذریعے اسکول جارہے تھے، اس دوران 2 رسیاں ٹوٹنے سے کیبل کار فضا میں ہزاروں فٹ بلندی پر پھنس گئی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: زہریلے مشروم کھانے سے 3 بچے جاں بحق، 4 ہسپتال منتقل یہ واضح نہیں ہے کہ بچوں نے مشروم کی کون سی قسم کھائی تھی لیکن جو نام انہوں نے استعمال کیا ہے، وہ کھانے کے قابل نہیں، ماہر نباتیات
پاکستان خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بلاک ہائی وے کی بحالی کے لیے ٹیمیں کام کر رہی ہیں جہاں خیبرپختونخوا کے ضلع بشام اور گلگت بلتستان کے علاقے گینی میں ہائی وے ٹریفک کے لیے بند ہے، حکام
پاکستان صوبہ پنجاب اور خیبر پختوانخوا میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش علاقہ تھا جس کی گہرائی 196 کلومیٹر تھی، یہ آج پاکستان میں آنے والا تیسرا زلزلہ ہے۔
پاکستان کوہستان: سیلاب سے شاہراہ قراقرم کا ایک حصہ بہہ گیا، درجنوں مسافر پھنس گئے تحصیل ہربن کے لاچی نالہ میں شاہراہ قراقرم کو زیادہ نقصان پہنچا ہے، جس کی بحالی میں ایک ہفتہ یا اس سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے، حکام
پاکستان گلگت بلتستان: سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کے سبب شاہراہ قراقرم اور شاہراہ بلتستان ٹریفک کیلئے بند دونوں شاہراہوں کی بندش سے درجنوں سیاح اور مسافر جگہ جگہ پھنس گئے، گلگت بلتستان و دیگر اضلاع کے لیے اشیائے خورونوش سمیت دیگر ضروری سامان کی ترسیل بند ہوگئی۔
پاکستان گلگت: دیامر میں سیاحوں کی وین کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق گاڑی 16 سیاحوں کو لے کر ساہیوال سے گلگت جا رہی تھی کہ گیٹی داس کے مقام پر گہری کھائی میں جاگری، ڈی ایس پی چلاس
پاکستان خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں حادثات، 5 افراد جاں بحق مانسہرہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں تین بچوں سمیت چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، ایبٹ آباد میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص جان سے گیا۔
پاکستان دیامر: لینڈ سلائیڈنگ سے قراقرم ہائے وے بند، متعدد مسافر پھنس گئے قراقرم ہائی وے پر صبح سے ہی ٹریفک معطل ہے، سینکڑوں مسافر بین الاقوامی شریان کے دونوں طرف پھنسے ہوئے ہیں اور پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش، سیلاب سے قراقرم ہائی وے بلاک، سیاح پھنس گئے قراقرم ہائی وے جیجال، پٹن، اچھرنالہ اور ضلع دیامر کے مختلف مقامات پر بلاک ہوگئی ہے تاہم راستہ بنانے کے لیے کام جاری ہے، حکام این ایچ اے
پاکستان یوم تقدیس قرآن: سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں ریلیاں کوئٹہ، لاہور، کراچی اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سمیت ملک بھر میں مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس واقعے پر سویڈن سے احتجاج کیا جائے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ضلع شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 بچے جاں بحق ایک بچی کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے جبکہ بھاری مشینری کے ذریعے دیگر بچوں کی تلاش جاری ہے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان خیبر پختونخوا: مختلف علاقوں میں شدید بارش، شاہراہ قراقرم بند ہونے سے مسافر پھنس گئے شاہراہ قراقرم 30 سے زائد مقامات پر بند ہے، مسافر ہائی وے کے دونوں طرف پھنسے ہوئے ہیں جن میں سیاح بھی شامل ہیں، ایس ایچ او بشام
پاکستان شانگلہ: وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے خود پر حملے کی کوشش ناکام بنادی امیر مقام جلسہ عام میں شرکت اور نادرا سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد بحفاظت اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ واپس پہنچ گئے۔
پاکستان ملک میں شدید گرمی کی لہر، مظفر گڑھ میں خواتین اور بٹگرام میں 9 طلبہ بے ہوش متاثرہ خواتین بی آئی ایس پی کے تحت امداد کے حصول کے لیے قطار میں کھڑی تھیں، طلبہ اسکول اسمبلی کے دوران زمین پر گرگئے جنہیں ہسپتال لےجایا گیا۔
پاکستان ملک کے شمالی، وسطی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 3 بچے زخمی زلزلہ 10 بج کر 50 منٹ پر آیا جس کی شدت 6 اور اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں تھا۔
نقطہ نظر لکڑی سے برتن بنانے کا فن حکومتی توجہ کا منتظر کاری گروں کو قومی اور بین الاقوامی مارکیٹس میں رسائی دینے کے لیے حکومت کو اس فن کی سرپرستی کرنا ہوگی۔
پاکستان توہین مذہب کا الزام، داسو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والا چینی شہری گرفتار ہیوی گاڑی کے ڈرائیوروں کی شکایت پر پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پاکستان دیامر بھاشا ڈیم میں تعمیراتی کام کے دوران باروی مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق تعمیراتی کام کے سلسلے میں مزدور سخت چٹانی ایریا میں بارود نصب کر رہے تھے اس دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوئے، پولیس